تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھلْجَھلا" کے متعقلہ نتائج

جَھلْجَھلا

روشن ، چمکدار، روشنی کا مرقع.

جَھلْجَھلاٹ

جلال ، رعب .

جَھلْجَھلاہَٹ

چمک، ٹمٹماہٹ، وہ سوزش جو زخم پر نمک یا مرچ وغیرہ لگ جانے سے محسوس ہو

جَھلْجَھلانا

چمکنا، دمکنا، جگمگ کرنا، جھل جھل کرنا

جِھلْجِھلاہَٹ

annoyance, vexation

جُھلْجُھل

پتن٘گ کی دُم

جھنجھلا

جھنجھلاہٹ آجانا یا ہونا

جَھلْجَھلْنا

چمکنا.

جَلْجَلا

جلانے والا ، تکلیف دہ ، سوزش پیدا کرنے والا ۔

جَھجھْلا

سوراخ دار ؛ ایک قسم کی مٹھائی.

جَلاجِل

پازیب، جھان٘جھ یا تال جو دونوں ہاتھوں میں ایک ایک لے کر بجاتے ہیں، دف، دائرہ

جُلْجُل

جلاجل، جھان٘جھ یا تال، گھون٘گھرو

جَھل جَھلی

خفیف تپ.

جَھل جَھل

چمک دمک (خاص طور زیورات کی) روشن، درخشاں، چمک دار، چمچماہٹ، جگمگاہٹ والا

جَھلَل جَھلَل

shine, shimmer, sparkle

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھلْجَھلا کے معانیدیکھیے

جَھلْجَھلا

jhaljhalaa•झल्झला

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

جَھلْجَھلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چمک.
  • روشن ، چمکدار، روشنی کا مرقع.

Urdu meaning of jhaljhalaa

  • Roman
  • Urdu

  • chamak
  • roshan, chamakdaar, roshnii ka muraqqaa

English meaning of jhaljhalaa

Noun, Masculine

झल्झला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھلْجَھلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھلْجَھلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone