تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلاجِل" کے متعقلہ نتائج

جَلاجِل

پازیب، جھان٘جھ یا تال جو دونوں ہاتھوں میں ایک ایک لے کر بجاتے ہیں، دف، دائرہ

جُلْجُل

جلاجل، جھان٘جھ یا تال، گھون٘گھرو

جَلال

عظمت، بزرگی، بڑائی

جَلْجَلا

جلانے والا ، تکلیف دہ ، سوزش پیدا کرنے والا ۔

جَھلْجَھلا

روشن ، چمکدار، روشنی کا مرقع.

جُھلْجُھل

پتن٘گ کی دُم

جَلا

ترک وطن

جلائی

جلانے کا کام

جَلانا

آگ لگانا، سوختہ کرنا

جَمال

حسن، خوب صورتی، روپ

جَلاؤُ

جلنے کے قابل، جلتی ہوئی، خوفناک، تند مزاج، جھلا، چڑچڑا، جلانے والا

جِھیل

پانی کا وسیع قطعہ جو خشکی کے درمیان واقع ہو، تال، بڑا تالاب

جَعْل

بنانا، کرنا، پیدا کرنا، تخلیق کرنا

جال

دھاگوں، رسیوں یا نائلون کی بنی ہوئی بڑی سی جالی جس سے مچھلیاں اور پرندے وغیرہ پکڑتے ہیں

جِلا

چمک، صیقل، صفائی، آب و تاب، رنگ اتار کر جِلا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلاجِل کے معانیدیکھیے

جَلاجِل

jalaajil•जलाजिल

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: کبوتر بازی

  • Roman
  • Urdu

جَلاجِل کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • پازیب، جھان٘جھ یا تال جو دونوں ہاتھوں میں ایک ایک لے کر بجاتے ہیں، دف، دائرہ
  • (کبوتر وغیرہ کے) پین٘جن (جو پالتو پرندوں کے پیروں میں پہنا دیے جاتے ہیں)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

زَلازِل

زلزلہ کی جمع، آفتیں، سختیاں

شعر

Urdu meaning of jalaajil

  • Roman
  • Urdu

  • paazeb, jhaanjh ya taal jo dono.n haatho.n me.n ek ek lekar bajaate hain, daf, daayaraa
  • (kabuutar vaGaira ke) piinjan (jo paaltuu parindo.n ke pairo.n me.n pahna di.e jaate hai.n

English meaning of jalaajil

Noun, Masculine, Plural

  • anklets
  • Bells, small globular bells hung about the heads and necks of cattle, or around drums
  • bells, cymbals
  • Kind of bird, light, airy, cheerful

जलाजिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • जुल्जुल' का बहु., वह घुघरू जो किसी कपड़े पर टाँककर पशु आदि के गले में डालते हैं। वे मजीरे जो डफ़ की परिधि में होते हैं, बड़े मजीरे, झाँझ
  • जुल्जुल' का बहु., वह घुघरू जो किसी कपड़े पर टाँककर पशु आदि के गले में डालते हैं। वे मजीरे जो डफ़ की परिधि में होते हैं, बड़े मजीरे, झाँझ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلاجِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلاجِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone