تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھلْجَھلْنا" کے متعقلہ نتائج

جَھلْجَھلْنا

چمکنا.

جَھلْجَھلانا

چمکنا، دمکنا، جگمگ کرنا، جھل جھل کرنا

جَھنجَھلْنا

جھنجھلانا (رک) کا لازم .

جَھلْجَھلا

روشن ، چمکدار، روشنی کا مرقع.

جَلْجَلانا

جلنا، جھلسنا، غصے ہونا

جَلْجَلان

Coriander seed.

جھنجھلا

جھنجھلاہٹ آجانا یا ہونا

جُھنْجْھلانا

جھنجھلانا، غصہ یا ںارضگی میں کوئی بات اس طرح کہنا کہ اس بات سے عدم اتفاق اور غصہ کا اظہار ہو، چڑھنا، اکتانا، بگڑنا

جِھجَھکْنا

رک: ججھکنا.

جِھجَھرْنا

ناراض ہونا، چڑ چڑا ہونا ؛ زود رنج ہونا.

جُھنْجُھنا

بچوں کا وہ کھلونا، جس میں کن٘کریاں یا کسی اور قسم کے دانے پڑے ہوتے ہیں اور جس کو ہلانے سے جھن جھن کی آواز پیدا ہوتی ہے، گھنگرو لگا ہوا دستی کھلونا

جَھنْجَھنا

ایک کیڑا جو تمباکو کی نسوں میں سوراخ کر دیتا ہے اسے چنچنا بھی کہتے ہیں

جُھجھْلانا

رک: جھن٘جھلانا

جَھجھْلا

سوراخ دار ؛ ایک قسم کی مٹھائی.

جِھنْجِھنا

پرانا ، پھٹا پرانا ، فرسودہ ؛ پھوٹا ؛ کمزور ،لاغر ؛ باریک ، پتلا ؛ گھسا ہوا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھلْجَھلْنا کے معانیدیکھیے

جَھلْجَھلْنا

jhaljhalnaa•झलझलना

  • Roman
  • Urdu

جَھلْجَھلْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • چمکنا.
  • چمکنا، جگمگانا.

Urdu meaning of jhaljhalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chamaknaa
  • chamaknaa, jagmagaanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھلْجَھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھلْجَھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone