تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھلْجَھلاہَٹ" کے متعقلہ نتائج

جَھلْجَھلاہَٹ

چمک، ٹمٹماہٹ، وہ سوزش جو زخم پر نمک یا مرچ وغیرہ لگ جانے سے محسوس ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھلْجَھلاہَٹ کے معانیدیکھیے

جَھلْجَھلاہَٹ

jhaljhalaahaTझलझलाहट

اصل: ہندی

وزن : 2122

دیکھیے: جَھلْجَھلاٹ

  • Roman
  • Urdu

جَھلْجَھلاہَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چمک، ٹمٹماہٹ، وہ سوزش جو زخم پر نمک یا مرچ وغیرہ لگ جانے سے محسوس ہو
  • جلن، سوزش، تپش
  • وہ سوزش جو زباں کو مولی یا مرچ وغیرہ کی تیزی سے محسوس ہوتی ہے

Urdu meaning of jhaljhalaahaT

  • Roman
  • Urdu

  • chamak, TimTimaahaT, vo sozish jo zaKham par namak ya mirch vaGaira lag jaane se mahsuus ho
  • jalan, sozish, tapish
  • vo sozish jo zabaa.n ko muulii ya mirch vaGaira kii tezii se mahsuus hotii hai

English meaning of jhaljhalaahaT

Noun, Feminine

  • burning sensation
  • glisten, glitter

झलझलाहट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जलन, तपिश, वो जलन जो चोट पर नमक या मिर्च आदि लग जाने से महसूस हो
  • झलझलाने अर्थात चमकने की अवस्था, क्रिया या भाव, तेज़ चमक, चमक, टिमटिमाहट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَھلْجَھلاہَٹ

چمک، ٹمٹماہٹ، وہ سوزش جو زخم پر نمک یا مرچ وغیرہ لگ جانے سے محسوس ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھلْجَھلاہَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھلْجَھلاہَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone