تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِیوْڑے" کے متعقلہ نتائج

جِیوْڑے

جیوڑا(رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

جِیوْڑے گِھسْنا

نباہ کرنا، مصیبتیں جھیلنا، کسی نہ کسی طرح زندگی گزارنا

جِیوْڑے میں سَمانا

دل میں بس جانا، دل پر نقش ہونا.

جِیوْڑا

جی کی تصغیر

جوڑے

اکٹھا کیا ہوا، جمع کیا ہوا

جیوْڑِی

اینٹھا یا بٹا ہوا موٹا سوت، رسّی

جِیوْتے

جیوتا = زندہ (رک) کی مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

جِیوْڑا جانا

مر جانا، جان جانا

جِیوْڑا نِکَلْنا

جیوڑا نکالنا (رک) کا لازم.

جِیوْڑا نِکالْنا

جان نکالنا

جِیوْڑا کھُونا

رک: جان کھونا.

جِیوْڑا کَیسا ہے

مزاج کیسا ہے، طبیعت کا کیا حال ہے

جِیوْڑا بانْدھنا

دل لگانا، عشق کرنا(سے کے ساتھ)

جِیوْڑا قَبْض کَرنا

جان قبض کرنا، روح قبض کرنا، جان لے لینا

جِیوْڑا مَزے دار ہے

شوقین مزاج عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں جِیوْڑے کے معانیدیکھیے

جِیوْڑے

jiiv.De•जीवड़े

دیکھیے: جِیوْڑا

  • Roman
  • Urdu

جِیوْڑے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جیوڑا(رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

Urdu meaning of jiiv.De

  • Roman
  • Urdu

  • jiiv.Daa(ruk) kii jamaa ya maGiiXyaraa haalat, taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِیوْڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِیوْڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone