تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جیمَھر" کے متعقلہ نتائج

جیمَھر

جدھر

جَمْہُورِیَہ

وہ طرز حکومت جس میں حاکمیت اعلٰی اور اقتدار جمہور کے نمائندوں کو حاصل ہو، ہیئت ترکیبی کے اعتبار سے اس کی نوعیت مختلف ہوتی ہے، جمہوری ریاست، جمہوریت

جَمْہُوری

جمہور سے منسوب یا متعلق، عوامی، متعلق بہ عوام، غیر آمرانہ

جَمُورا

(قدیم عسکری) چھوٹی توپ جو اونٹ کی پیٹھ پر لادی جا سکے، گھوڑے یا اونٹ پار چلنے والی قدیم زمانے کی ایک توپ، زنبورک (فارسی میں اصل لفظ 'زنبورہ' ہے، چوں کہ ہندی میں 'ز' اور 'ہ' کا تلفظ موجود نہیں اس لیے 'جمبورا' ہو گیا

جَمارے

ہمیشہ ، سدا .

جُھمیری

رک : جُھمری .

جَمْرَہ

انگارہ، زمین کی گرمی، گرم بخارات جو زمین سے اٹھیں

جُھمْری

معماری: استرکاری کے چونے کو ٹھوکنے کا تھاپی کی وضع کا چوبی اوزار،دیوار کے پلستر وغیرہ کو پیٹنے کی کاٹھ کی چھوٹی منگری، کاٹھ کی، مون٘گری، پٹنا

جُھومْری

(سنگ تراشی) جھومرا کی تصغیر، معمول سے جھوٹی قسم کا جھومرا

جُھومْرَہ

(سنْگ تراشی) سنگ خارا کی چٹان اور بڑے بڑے پتھر توڑنے کا وزنی اور پڑی قسم کا ہتوڑا

جَھمُورا

(پیار سے) عام بچہ .

جُمّارَہ

درخت خرما کا گودا ، شحم النخل .

جُھمْرا

کاشتکاری: گھن دار اور گتھی ہوئی جھاڑیوں کی زمین، جن کی جڑوں کے پھیلاؤ سے زمین زراعت کے لیے صاف نہ ہو سکے، جھمورا

جُھومْرا

(سنْگ تراشی) سنگ خارا کی چٹان اور بڑے بڑے پتھر توڑنے کا وزنی اور پڑی قسم کا ہتوڑا

جُھومَر

ایک زیور کا نام جو عورتیں زیبائش کے لیے پیشانی پر لٹکاتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جیمَھر کے معانیدیکھیے

جیمَھر

jemhar•जेमहर

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

جیمَھر کے اردو معانی

  • جدھر

Urdu meaning of jemhar

  • Roman
  • Urdu

  • jidhar

जेमहर के हिंदी अर्थ

  • जिधर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جیمَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جیمَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone