تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھمُورا" کے متعقلہ نتائج

جَھمُورا

(پیار سے) عام بچہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھمُورا کے معانیدیکھیے

جَھمُورا

jhamuuraaझमूरा

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جَھمُورا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (پیار سے) عام بچہ .
  • جس کے جسم پر بال کثرت سے اور بڑے بڑے ہوں ، جھبرا .
  • ریچھ (خصوصاً بھورا اور بد قطع).
  • وہ بچّہ جس کے کپڑے ڈھیلے ڈھالے ہوں ، رک بچّہ جمورا .
  • وہ بچّہ جو عموماً بازی گر یا مداری کے ساتھ رہتا اور تماشا دیکھاتے وقت بازی گر یا مداری اس سے سوال جواب کرتا رہتا ہے.
  • رک : جُھمرا ، گھن دار اور گتھی ہوئی جھاڑیوں کی زمین جن کی جڑوں کے پھیلاؤ سے زمین زراعت کے لیے صاف نہ ہو سکے .

Urdu meaning of jhamuuraa

  • Roman
  • Urdu

  • (pyaar se) aam bachcha
  • jis ke jism par baal kasrat se aur ba.De ba.De huu.n, jhabraa
  • riichh (Khusuusan bhuura aur badaqtaa
  • vo bachcha jis ke kap.De Dhiile Dhaale huu.n, ruk bachcha jamoraa
  • vo bachcha jo umuuman baaziigar ya madaarii ke saath rahtaa aur tamaashaa dekhaa tay vaqt baaziigar ya madaarii is se savaal javaab kartaa rahtaa hai
  • ruk ha jhumraa, ghundaar aur gutthii hu.ii jhaa.Diiyo.n kii zamiin jin kii ja.Do.n ke phailaa.o se zamiin zaraaat ke li.e saaf na ho sake

झमूरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घने और घुँघराले बालों वाला बालक
  • नटो-बाज़ीगरों के साथ रहने वाला तथा खेल दिखाने वाला लड़का; जमूरा
  • भालू।

جَھمُورا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَھمُورا

(پیار سے) عام بچہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھمُورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھمُورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone