تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَسْوَنْتی" کے متعقلہ نتائج

جَسْوَنْتی

بہادری ، نیک نامی

جَسْوَنْت

باعزت، ممتاز، مشہور، بہادر

جَجْوَنْتی

(موسیقی) رک: جے جے ونتی.

جِیوَنْتی

پودے ،لاط: Celtis orientalis ؛جنس غیلاں ،لاجونتی ،سفید گل فتنہ (Mimosa Albida:Menispermum Glabrum اور دوسرے پودے (لاط:Terminalia Chebula

جَسَوندی

ایک درخت ہے جو انار کے درخت کے برابر ہوتا ہے اور خوب جھاوے دار ہوتا ہے، گڑہل لاط : Hibisus syriacus

جُنُونی

دیوانہ، خبطی، پاگل

جُونی

جونار

جُوتی

جوتا

جُھونی

چاول کی ایک قسم کا نام جس کے چھلکے کا رنْگ مٹیالا ہوتا ہے

جھونکی

ایسی حالت یا کام میں لگایا جانا جس میں نقصان ہونے کے امکانات ہوں

جوڑْتی

جمع کرنے، گننے یا میزان کرنے کا عمل، گنتی حساب، شمار، میزان کل

جوتِی

زمین جو جوتی بوئی جاتی ہو یا جوتی بوئی جا سکے

جونی

رک : جون.

جاجْوَنْتی

کا لنگّڑا مرکب ہے آسا سے اور جاجونتی قوالی میں سنگیت دیس اور سورٹھ کی ہے تاہم دونوں خوش رنگ ہیں .

جَنْتی

ماں، ماتا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَسْوَنْتی کے معانیدیکھیے

جَسْوَنْتی

jasvantii•जस्वंती

  • Roman
  • Urdu

جَسْوَنْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بہادری ، نیک نامی
  • جسونت (رک) کا اسم کیفیت، بہادری.

Urdu meaning of jasvantii

  • Roman
  • Urdu

  • bahaadurii, nekanaamii
  • jasvant (ruk) ka ism-e-kaufiiyat, bahaadurii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَسْوَنْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَسْوَنْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone