تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوڑْتی" کے متعقلہ نتائج

جوڑْتی

جمع کرنے، گننے یا میزان کرنے کا عمل، گنتی حساب، شمار، میزان کل

جھڑتی

تلاشی، جھاڑا، معائنہ

جُوتی

جوتا

جُڑْتی نَہِیں ہے دَھور کی ٹُوٹی ، دَھری رہے سَب دارو بُوٹی

جسکو خدا تباہ کرے ، اس کا کوئی مددگار نہیں.

جوْڑی

ایسی دو جاندار یا بیجان چیزوں کا جوڑا جو ساتھ ساتھ استعمال میں آتا یا کام میں لایا جاتا ہو، جیسے گاڑی میں جتنے والے دو بیل یا گھوڑے

جَڑْتا

ٹھنڈک، سرد مہری، بیوقوفی، مد ہوشی، بے حسی

جوتِی

زمین جو جوتی بوئی جاتی ہو یا جوتی بوئی جا سکے

جُوڑی

تپ لرزہ، کپکپی۔

جُوگَتی

ماہر فن ، چالاک ، سمجھدار.

جُووَتی

رک : جوتی .

جُوَتی

جوان عورت، دوشیزہ، پر شباب، جوان

جَھڑتی دینا

be subjected to body search, be thoroughly searched

جَھڑتی لینا

search physically

جَڑتی بُولی

(مینا کاری) سونے وغیرہ کے زیورات میں جالی کا کام بنانے یا نگ کا گھر کاٹنے کی (تار کی مانند) آری ، رک : بولی (۳).

جَھڑَوتا

بے موسم ، بے موسمی .

اردو، انگلش اور ہندی میں جوڑْتی کے معانیدیکھیے

جوڑْتی

jo.Dtii•जोड़ती

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

جوڑْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جمع کرنے، گننے یا میزان کرنے کا عمل، گنتی حساب، شمار، میزان کل

شعر

Urdu meaning of jo.Dtii

  • Roman
  • Urdu

  • jamaa karne, ginne ya miizaan karne ka amal, gintii hisaab, shumaar, miizaan kal

English meaning of jo.Dtii

Noun, Feminine

  • joined

जोड़ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जमा करने, गिनने या गणतित का कार्य, गिनती, हिसाब, गणित का जोड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوڑْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوڑْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone