تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاجْوَنْتی" کے متعقلہ نتائج

لاجْوَنْتی

ایک قسم کی چھوئی موئی، چھوئی موئی کا پودا

لَجْوَنْتی

چُھوئی مُوئی کا پودا

لاجوَنْتا

شرمیلا، شرم و لحاظ والا، حیادار مرد .

لَاجونت

شرمیلی، باحیا، حیادار

لَجْوَنْت

حیادار، صاحبِ غیرت

لَعْنَتی

ملعون، مردود، منحوس، قابل لعنت، جس پر پھٹکار برستی ہو، پھٹکارا ہوا

لاوْنی

ایک قسم کے گیت جن میں طویل داستانیں بیان ہوتی ہیں ، مخصوص آہنگ میں گائے جانے والے عوامی گیت.

لاجْوَرْدی

لاجورد کے رنگ کا، نیلا، نیلگوں، نیلے رنگ والا

لَسْوَنْتی

لسونت(رک) سے منسوب یا متعلق ، منجمد مادّے کا ، چیپ دار .

لاہُوتی

لاہوت سے منسوب

لالونی

پیاری لاڈلی.

لاجوں

رک : لاج (۱) کی جمع نیز مغیّرہ حالت تراکیب میں مستعمل.

لَکَھنوَنْتی

نیک سیرت ، لاکھوں گُن یا خوبیوں والی.

لَجَونی

رک : لجونتی ، شرم والی ، باحیا.

لاوْنِکی

لاونک (رک) کی تانیث ، حسین عورت ؛ نمک فروش کی بیوی

اردو، انگلش اور ہندی میں لاجْوَنْتی کے معانیدیکھیے

لاجْوَنْتی

laajvantii•लाजवंती

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لاجْوَنْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی چھوئی موئی، چھوئی موئی کا پودا

صفت، مؤنث

  • حساس پودا، شرمیلی، باحیا، پاکدامن

شعر

Urdu meaning of laajvantii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii chhuu.iimuu.ii, chhuu.iimuu.ii ka paudaa
  • hassaas paudaa, sharmiilii, baahyaa, paakadaaman

English meaning of laajvantii

Noun, Feminine

  • a kind of mimosa plant, Mimosa pedicab, sensitive plant

Adjective, Feminine

लाजवंती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक किस्म की छूईमूई, छूईमूई का पौदा, लजालू नाम का पौधा

विशेषण, स्त्रीलिंग

لاجْوَنْتی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاجْوَنْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاجْوَنْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone