تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَن٘گ" کے متعقلہ نتائج

جَن٘گ

لڑائی، معرکہ، رزم، محاربہ، پیکار

جُنگ

دھن ، محویت ، جوش.

جَن٘گ آشْنا

جن٘گ کرنے سے واقف ، جن٘گ جو ، جن٘گ پسند.

جَن٘گ بازی

جن٘گ جوئی، لڑائی جھگڑے کی عادت، لڑنے کے بہانے ڈھوںڈنے کا چسکا، لڑائی، جھگڑا، کٹ حجتی

جَن٘گ آزْمائی

جن٘گ آزمودہ ہونا، جن٘گ جوئی کا تجربہ

جَن٘گ جوڑا

دو الوّؤں کے بالمقابل بولنے کی آواز کا شگون جو بہت برا مانا جاتا ہے

جَن٘گ آرا

لڑنے والا ، جن٘گ جو .

جَن٘گ آرائی

جن٘گ آرا (رک) کا اسم کیفیت ، جن٘گ کرنا ، لڑنا .

جَن٘گ دِیدَہ

رک : جن٘گ آزمودہ .

جَن٘گ آزْمُودَہ

وہ شخص جو معرکۂ کارزار میں شریک ہوچکا ہو، تجربہ کار سپاہی، بہادر، جن٘گ آزما

جَن٘گ جُویانَہ

جن٘گ جوئی (رک) کا ، لڑائی کا .

جَن٘گ کا ٹِیکا

جن٘گ کی نشانی .

جَن٘گ بَنْدی لائِن

ایسی حد جو جن٘گ کو روکنے کے لیے جن٘گ بندی کے وقت قائم کی گئی ہو.

جَن٘گِ مَحْفُوظَہ

مدافعانہ لڑائی ، دفاعی جنگ٘ (جو قلعہ یا مورچہ بند ہو کر لڑی جائے).

جَن٘گِ مَغْلُوبَہ

ایسی جن٘گ جس میں دونوں فریقوں کے لشکر ایک دوسرے پر ٹوٹ پڑیں ، گھمسان کی لڑائی ، ایسی لڑائی جس میں ایک فریق دوسرے فریق پر حاوی ہونے کے لیے سر توڑ کوشش کے ساتھ لڑے.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَن٘گ کے معانیدیکھیے

جَن٘گ

jang•जंग

اصل: فارسی

موضوعات: جنگی

  • Roman
  • Urdu

جَن٘گ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لڑائی، معرکہ، رزم، محاربہ، پیکار
  • پرخاش، مخالفت، مخاصمت، دشمنی، کینہ، بیر
  • جھگڑا، فساد
  • (تصوف) امتحانات الہٰی کو کہتے ہیں جو بلا ہائے ظاہری اور باطینی کے ساتھ ہوں اور اسما و صفات کے تصادم کو بھی کہتے ہیں

اسم، مؤنث

  • چینی بحری جہاز جس کا پیندا مسطح ہوتا ہے، جنک

شعر

Urdu meaning of jang

  • Roman
  • Urdu

  • la.Daa.ii, maarka, razm, muhaaribaa, paikaar
  • parKhaash, muKhaalifat, muKhaasmat, dushmanii, kiina, biir
  • jhag.Daa, fasaad
  • (tasavvuf) imatihaanaat alhaa.ii ko kahte hai.n jo bala haay zaahirii aur baatiinii ke saath huu.n aur asmaa-o-sifaat ke tasaadum ko bhii kahte hai.n
  • chiinii bahrii jahaaz jis ka pendaa musattah hotaa hai, janak

English meaning of jang

Noun, Feminine

Noun, Feminine

  • a kind of wide, large, flat bottomed boat

जंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की बड़ी नाव जो बहुत चौड़ी होती है, जिसका पेंदा समतल होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَن٘گ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَن٘گ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone