تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلَسْ" کے متعقلہ نتائج

جَلَسْ

ہمراہی، ساتھی، مہمان، ایک کمرے میں رہنے والا، رفیق، ہم خیال

جَلْسَہ

نشست، بیٹھک

جَلْسے

جلسہ کی جمع یا مغیرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

جَلْسَہ کَرْنا

نماز میں دونوں سجدوں کے درمیان ذراسی دیر کو سیدھا بیٹھنا

جَلسہ ہونا

جلسہ کرنا کا لازم، ناچ و رنگ کی محفل ہونا

جلسۂ تعزیت

کسی کی موت پر غم کے اظہار کرنے کا جلسہ، تعزیتی تقریب

جَلْسَہ لَگْنا

جلسہ لگانا (رک) کا لازم ، محفل منعقد ہونا

جَلْسَہ دینا

جشن کروانا ، خوشی منانا ۔

جَلْسے والِیاں

ناٹک میں کام کرنے والی یا ناچنے والی عورتیں ۔

جَلْسَہ اُٹْھنا

محفل کا درہم برہم ہوجانا ، رونق جاتی رہنا۔

جَلْسَہ اُڑْنا

رقص و سرود کی محفل ہونا ، جشن ہونا ۔

جَلْسَہ لَگانا

محفل منعقد کرنا

جَلْسے دِکھانا

کرشمے دکھانا ، تماشے دکھانا ۔

جَلسۂ عام

عوامی جلسہ، اجتماع

جَلْسَہ جَمْنا

جلسہ جمنا (رک) کا لازم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلَسْ کے معانیدیکھیے

جَلَسْ

jalas•जलस

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

جَلَسْ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہمراہی، ساتھی، مہمان، ایک کمرے میں رہنے والا، رفیق، ہم خیال

Urdu meaning of jalas

  • Roman
  • Urdu

  • hamraahii, saathii, mehmaan, ek kamre me.n rahne vaala, rafiiq, hamaKhyaal

English meaning of jalas

Noun, Masculine

  • a companion, comrade, mess-mate, guest

जलस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सहगामी, साथी, अतिथि, एक कमरे में रहने वाला, मित्र, समान विचारों वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلَسْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلَسْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone