تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْئَلے" کے متعقلہ نتائج

مَسْئَلے

کوئی مذہبی یا غیر مذہبی مسئلہ جو عملی کارروائی یا حل کا طالب ہو، ہر وہ بات جس سے متعلق سوال کیا جائے، حل طلب معاملہ، پوچھی ہوئی بات، سوال، شرعی بات، مذہبی قانون

مَسْئَلے مَسائِل

امورِ دین اور فقہ سے تعلق رکھنے والے مسئلے

مَسْئَلے کا حَل

کسی معاملے کا سلجھاؤ ۔

مَسْئَلے جھاڑْنا

غلط سلط مسئلے بیان کرنا ۔

مَسْئَلے میں ٹانگ اَڑانا

کسی معاملے میں حائل ہونا ، بیچ میں آنا ، معاملے میں پڑنا ۔

مَعْنیٰ مَسْئَلے

۔معنی اور مطلب مثال کے لئے دیکھو پڑھا گنا۔

لینا نَہ دینا کارے نَہ مَسْئَلے

کچھ حاصل نہ حصول

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْئَلے کے معانیدیکھیے

مَسْئَلے

mas'aleमस'अले

وزن : 212

دیکھیے: مَسْئَلَہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَسْئَلے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • کوئی مذہبی یا غیر مذہبی مسئلہ جو عملی کارروائی یا حل کا طالب ہو، ہر وہ بات جس سے متعلق سوال کیا جائے، حل طلب معاملہ، پوچھی ہوئی بات، سوال، شرعی بات، مذہبی قانون

Urdu meaning of mas'ale

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii mazahbii ya Gair mazahbii maslaa jo amlii kaarrvaa.ii ya hal ka taalib ho, har vo baat jis se mutaalliq savaal kiya jaaye, hal talab mu.aamlaa, puuchhii hu.ii baat, savaal, shari.i baat, mazahbii qaanuun

English meaning of mas'ale

Noun, Masculine, Plural

  • problems, issues

मस'अले के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • समस्या, वह उलझनवाली विचारणीय बात जिसका निराकरण सहज में न हो सके
  • कोई भी (धार्मिक या गैर-धार्मिक) मुद्दा जो कार्रवाई या समाधान चाहता है, समस्या का निराकरण होना, मुद्दा, हर वह बात जिस के बारे में पूछा जाए, पूछी हुई बात, सवाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَسْئَلے

کوئی مذہبی یا غیر مذہبی مسئلہ جو عملی کارروائی یا حل کا طالب ہو، ہر وہ بات جس سے متعلق سوال کیا جائے، حل طلب معاملہ، پوچھی ہوئی بات، سوال، شرعی بات، مذہبی قانون

مَسْئَلے مَسائِل

امورِ دین اور فقہ سے تعلق رکھنے والے مسئلے

مَسْئَلے کا حَل

کسی معاملے کا سلجھاؤ ۔

مَسْئَلے جھاڑْنا

غلط سلط مسئلے بیان کرنا ۔

مَسْئَلے میں ٹانگ اَڑانا

کسی معاملے میں حائل ہونا ، بیچ میں آنا ، معاملے میں پڑنا ۔

مَعْنیٰ مَسْئَلے

۔معنی اور مطلب مثال کے لئے دیکھو پڑھا گنا۔

لینا نَہ دینا کارے نَہ مَسْئَلے

کچھ حاصل نہ حصول

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْئَلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْئَلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone