تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَچا" کے متعقلہ نتائج

جَچائی

رک: جانچ.

جَچا

جچنا کا ماضی اور اس سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل (یہ جانچنا کا لازم ہے 'جنچنا' اصل میں نون ہے لیکن عام بول چال میں نون حذف کر کے بولتے ہیں)

جَیچی

رک: جَیتی

جانچے

رک : مانگے تانگے ۔

زاچَہ

رک : زَچّہ.

زائِچَہ

وہ کاغذ جو نجومی لوگ بچے کی پیدائش کے وقت بناتے ہیں جس میں ولادت کی تاریخ اور وقت وغیرہ درج کرتے ہیں اور اس وقت مختلف سیّارے جہاں جہاں ہوتے ہیں وہ ایک نقش میں لکھے جاتے ہیں اس کے مطابق مولود کی تمام عمر کا حالِ نیک و بد بتایا جاتا ہے، جنم پترا، جنم پتری، جنم کنڈلی

زِچائی

بنوٹ یا لکڑی چلانے کا ایک دان٘و جو حریف کو زچ کردے۔

جَنْچائی

جن٘چنا (رک) کی حالت یا کیفیت ، جان٘چ پرکھ ، آزمائش .

جَونچی

جو یا گیہوں کی فصل کی ایک بیماری جس میں بالیاں کالی ہو جاتی ہیں اور ان میں دانے نہیں پڑتے.

زائِچَہ کِھینْچْنا

رمل کی شکلیں بنانا

زائِچَہ کَرنا

جنم پتری تیار کرنا

زایِچَہ بَنانا

جنم پتری تیار رنا

زائِچَہ بَنانا

جنم پتری تیار کرنا

زائِچَہ مِلنا

دو شخصوں کی قسمتوں کا ایک سا ہونا

زایِچَہ مِلْنا

دو شخصوں کی قسمتوں کا ایک سا ہونا

زایِچَہ لِکْھنا

علم نجوم کے ذریعے جنم پتری پر کسی کے حالات تحریر کرنا

زائِچَہ لِکْھنا

علم نجوم کے ذریعے جنم پتری پر کسی کے حالات تحریر کرنا

مانگے جانچے

مانگا ہوا، ادھار لیا ہوا

حَیوان زِیچے

(حیوانیات) رک : حیوان پوشش.

آلی زَچا

کچی زچہ، عورت جسے بچہ پیدا ہوئے سات دن نہ گزرے ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَچا کے معانیدیکھیے

جَچا

jachaaजचा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

جَچا کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • جچنا کا ماضی اور اس سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل (یہ جانچنا کا لازم ہے 'جنچنا' اصل میں نون ہے لیکن عام بول چال میں نون حذف کر کے بولتے ہیں)
  • جس کی جانچ ہو چکی ہو، آزمایا ہوا، جچا ہوا، تجربہ کیا ہوا، آزمودہ، جچنا سے

شعر

Urdu meaning of jachaa

  • Roman
  • Urdu

  • jachnaa ka maazii aur is se maaKhuuz, taraakiib me.n mustaamal (ye jaanchnaa ka laazim hai 'janchnaa' asal me.n nuun hai lekin aam bol chaal me.n nuun hazaf kar ke bolte hai.n
  • jis kii jaanch ho chukii ho, aazmaayaa hu.a, jachcha hu.a, tajurbaa kyaa hu.a, aazmuuda, jachnaa se

English meaning of jachaa

Adjective, Masculine

जचा के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • जचना का भूतकाल और उससे व्युत्पत्त, समास में प्रयुक्त (यह जाँचना का अकर्मक है 'जँचना' वास्तव में 'ज' पर चंद्रबिंदु है लेकिन बोल-चाल में निष्क्रिय है)
  • जाँचा हुआ, जिसकी जाँच हो चुकी हो, परखा हुआ, परीक्षित, जचना से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَچائی

رک: جانچ.

جَچا

جچنا کا ماضی اور اس سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل (یہ جانچنا کا لازم ہے 'جنچنا' اصل میں نون ہے لیکن عام بول چال میں نون حذف کر کے بولتے ہیں)

جَیچی

رک: جَیتی

جانچے

رک : مانگے تانگے ۔

زاچَہ

رک : زَچّہ.

زائِچَہ

وہ کاغذ جو نجومی لوگ بچے کی پیدائش کے وقت بناتے ہیں جس میں ولادت کی تاریخ اور وقت وغیرہ درج کرتے ہیں اور اس وقت مختلف سیّارے جہاں جہاں ہوتے ہیں وہ ایک نقش میں لکھے جاتے ہیں اس کے مطابق مولود کی تمام عمر کا حالِ نیک و بد بتایا جاتا ہے، جنم پترا، جنم پتری، جنم کنڈلی

زِچائی

بنوٹ یا لکڑی چلانے کا ایک دان٘و جو حریف کو زچ کردے۔

جَنْچائی

جن٘چنا (رک) کی حالت یا کیفیت ، جان٘چ پرکھ ، آزمائش .

جَونچی

جو یا گیہوں کی فصل کی ایک بیماری جس میں بالیاں کالی ہو جاتی ہیں اور ان میں دانے نہیں پڑتے.

زائِچَہ کِھینْچْنا

رمل کی شکلیں بنانا

زائِچَہ کَرنا

جنم پتری تیار کرنا

زایِچَہ بَنانا

جنم پتری تیار رنا

زائِچَہ بَنانا

جنم پتری تیار کرنا

زائِچَہ مِلنا

دو شخصوں کی قسمتوں کا ایک سا ہونا

زایِچَہ مِلْنا

دو شخصوں کی قسمتوں کا ایک سا ہونا

زایِچَہ لِکْھنا

علم نجوم کے ذریعے جنم پتری پر کسی کے حالات تحریر کرنا

زائِچَہ لِکْھنا

علم نجوم کے ذریعے جنم پتری پر کسی کے حالات تحریر کرنا

مانگے جانچے

مانگا ہوا، ادھار لیا ہوا

حَیوان زِیچے

(حیوانیات) رک : حیوان پوشش.

آلی زَچا

کچی زچہ، عورت جسے بچہ پیدا ہوئے سات دن نہ گزرے ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone