تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنْچائی" کے متعقلہ نتائج

جَنْچائی

جن٘چنا (رک) کی حالت یا کیفیت ، جان٘چ پرکھ ، آزمائش .

جَنْوائی

بچے جنوانے کی اجرت، دائی کی فیس

جَنْہائی

رک: جنہار

جَچائی

رک: جانچ.

جَنائی

بچہ جنوانے والی عورت ، دائی ، قابلہ

جَنوائی

بیٹی کا شوہر، داماد

جُنْہائی

چاند کی روشنی، چانْدنی، چاند

جَونچی

جو یا گیہوں کی فصل کی ایک بیماری جس میں بالیاں کالی ہو جاتی ہیں اور ان میں دانے نہیں پڑتے.

جَنْچا تُلا

ٹھیک ٹھیک، مناسب، درست، پرکھا ہوا، پورا پورا

جانچے

رک : مانگے تانگے ۔

جانچْوَیّا

پرکھنے والا، امتحان کرنے والا، تخمینہ کرنے والا، اندازہ کرنے والا، حساب کی پڑتال کرنے والا، آڈیٹر

جانچ

آزمائش، امتحان

جانچ کَر

سوچ سمجھ کر، اندازہ لگا کر، ناپ تول کر ، درست و غلط معلوم کر کے.

جانْچ لینا

تاڑ لینا، تشخیص کرنا، تخمینہ کرنا

جانچ پَرَکھ

جانچ پڑتال، تفتیش

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنْچائی کے معانیدیکھیے

جَنْچائی

ja.nchaa.ii•जंचाई

دیکھیے: جَنْچْنا

  • Roman
  • Urdu

جَنْچائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جن٘چنا (رک) کی حالت یا کیفیت ، جان٘چ پرکھ ، آزمائش .

Urdu meaning of ja.nchaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • janchnaa (ruk) kii haalat ya kaifiiyat, jaanch parakh, aazmaa.iish

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنْچائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنْچائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone