تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماں کا جایا" کے متعقلہ نتائج

ماں کا جایا

رک : ماں جایا ، سگا بھائی.

حَق ہَمْسایَہ ماں کا جایا

ہمسایہ سگے بھائی کی مانند ہوتا ہے ؛ پڑوسی کا حق بہت زیادہ ہوتا ہے

پَردیس پَرایا ماں نَہ ماں کا جایا

پرائے دیس میں کوئی پرسان حال نہیں ہوتا.

ماں نَہ ماں کا جایا، سَبھی لوگ پَرایا

اجنبی مقام پر بولتے ہیں جہاں کوئی بھی اپنا واقف کار نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ماں کا جایا کے معانیدیکھیے

ماں کا جایا

maa.n kaa jaayaaमाँ का जाया

دیکھیے: ماں جایا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ماں کا جایا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : ماں جایا ، سگا بھائی.

Urdu meaning of maa.n kaa jaayaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha maa.n jaaya, sagaa bhaa.ii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماں کا جایا

رک : ماں جایا ، سگا بھائی.

حَق ہَمْسایَہ ماں کا جایا

ہمسایہ سگے بھائی کی مانند ہوتا ہے ؛ پڑوسی کا حق بہت زیادہ ہوتا ہے

پَردیس پَرایا ماں نَہ ماں کا جایا

پرائے دیس میں کوئی پرسان حال نہیں ہوتا.

ماں نَہ ماں کا جایا، سَبھی لوگ پَرایا

اجنبی مقام پر بولتے ہیں جہاں کوئی بھی اپنا واقف کار نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماں کا جایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماں کا جایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone