تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان لے کَرْ جانا" کے متعقلہ نتائج

جان لے کَرْ جانا

زندگی سے محروم کر کے جانا (کسی مرض وغیرہ کا).

جان لے کَرْ ٹَلْنا

رک: جان لے کر جانا.

ہَنکا کَر لے جانا

ہانک کرلے جانا ؛ رک : ہانکنا ۔

ہاتھوں ہاتھ اُٹھا کر لے جانا

۔ دست بدست فوراً لے جانا۔ اُوپر ہی اوپرلے جانا۔

کَلیجَہ نِکال کَر لے جانا

کسی کی دولت کے جانا ، مال مار کر کے جانا ، چُن کر سب سے اچھی چیز لے جانا .

جان کَر اَنْجان ہو جانا

ارادتاً نا واقف بننا ، واقفیت کے باوجود غیریت کا اظہار کرنا ، چندرانا ، مکرانا ، دیدہ و دانستہ انکار کرنا.

اَپْنی سی صُورَت لے کر رَہ جانا

خفیف اور نادم ہونا

اپنا سا مُنہ لے کر رَہ جانا

خفیف اور نادم ہونا

ہَتھیلی میں جان رکھ کَر جانا

کوئی بہت ہی خطرناک مہم سر کرنے کے لیے جانا

لَکْڑی لے کَر سِیدھا ہو جانا

لٹھ لے کر سامنے آجانا، لٹھ مارنے پر تُل جانا، لکڑی سے مارنے کو آمادہ ہونا

ہاتھ میں قَلَم لے کَر رَہ جانا

حیرت میں ڈوب جانا ، حیرت زدہ رہ جانا ،لکھتے یا تصویر بناتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑ جانا ، لکھنے یا تصویر کھینچنے پر قادر نہ رہنا ، لکھنے سے یا تصویر کشی سے عاجز ہو جانا ۔

ہاتھوں ہاتھ اُڑا کَر لے جانا

فوراً لے جانا ، دست بدست لے جانا۔

جان لے کَر

صرف جان بچا کر.

ہاتھ میں قَلَم لے کَر یا پَکَڑ کَر رَہ جانا

۔ لکھتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑجانا۔

لَگا کَر لے جانا

ساتھ لے جانا، ورغلا کر لے جانا ، بہلا پُھسلا کر لے جانا ، بھگا کر لے جانا.

پُھسْلا کَر لے جانا

اغوا کر کے لے جانا .

جھاڑ کَر لے جانا

سب کچھ لے جانا ، صفایا کر دینا ، کچھ باقی نہ چھوڑنا ، سمیٹ لینا .

ہَلْدی کی گِرَہ لے کَر پَنْساری بَن جانا

رک : ہلدی کی گرہ لے کر / کے الخ .

چھاتی پر دَھر کر لے جانا

مال و دولت اپنے ساتھ قبر میں لے جانا

کَلیجا نِکال کَر لے جانا

کسی کی دولت کے جانا ، مال مار کر کے جانا ، چُن کر سب سے اچھی چیز لے جانا .

سَر پَر لاد کَر لے جانا

مرتے وقت گُناہوں کا بوجھ سر پر لے جانا.

اَٹواٹی کَھٹواٹی لے کَر پَڑ جانا

(دل برداشتگی سے) منہ پیٹ کر چارپائی پر پڑ رہنا، روٹھ کر سب سے الگ تنہائی میں منہ ڈھک کے لیٹ جانا

چھاتی پر رکھ کر لے جانا

مال و دولت اپنے ساتھ قبر میں لے جانا

آنکھوں میں خاک ڈال کر لے جانا

دھوکہ دے کر لے جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جان لے کَرْ جانا کے معانیدیکھیے

جان لے کَرْ جانا

jaan le kar jaanaaजान ले कर जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جان لے کَرْ جانا کے اردو معانی

  • زندگی سے محروم کر کے جانا (کسی مرض وغیرہ کا).

Urdu meaning of jaan le kar jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • zindgii se mahruum kar ke jaana (kisii marz vaGaira ka)

जान ले कर जाना के हिंदी अर्थ

  • ज़िंदगी से महरूम कर के जाना (किसी मर्ज़ वग़ैरा का)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جان لے کَرْ جانا

زندگی سے محروم کر کے جانا (کسی مرض وغیرہ کا).

جان لے کَرْ ٹَلْنا

رک: جان لے کر جانا.

ہَنکا کَر لے جانا

ہانک کرلے جانا ؛ رک : ہانکنا ۔

ہاتھوں ہاتھ اُٹھا کر لے جانا

۔ دست بدست فوراً لے جانا۔ اُوپر ہی اوپرلے جانا۔

کَلیجَہ نِکال کَر لے جانا

کسی کی دولت کے جانا ، مال مار کر کے جانا ، چُن کر سب سے اچھی چیز لے جانا .

جان کَر اَنْجان ہو جانا

ارادتاً نا واقف بننا ، واقفیت کے باوجود غیریت کا اظہار کرنا ، چندرانا ، مکرانا ، دیدہ و دانستہ انکار کرنا.

اَپْنی سی صُورَت لے کر رَہ جانا

خفیف اور نادم ہونا

اپنا سا مُنہ لے کر رَہ جانا

خفیف اور نادم ہونا

ہَتھیلی میں جان رکھ کَر جانا

کوئی بہت ہی خطرناک مہم سر کرنے کے لیے جانا

لَکْڑی لے کَر سِیدھا ہو جانا

لٹھ لے کر سامنے آجانا، لٹھ مارنے پر تُل جانا، لکڑی سے مارنے کو آمادہ ہونا

ہاتھ میں قَلَم لے کَر رَہ جانا

حیرت میں ڈوب جانا ، حیرت زدہ رہ جانا ،لکھتے یا تصویر بناتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑ جانا ، لکھنے یا تصویر کھینچنے پر قادر نہ رہنا ، لکھنے سے یا تصویر کشی سے عاجز ہو جانا ۔

ہاتھوں ہاتھ اُڑا کَر لے جانا

فوراً لے جانا ، دست بدست لے جانا۔

جان لے کَر

صرف جان بچا کر.

ہاتھ میں قَلَم لے کَر یا پَکَڑ کَر رَہ جانا

۔ لکھتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑجانا۔

لَگا کَر لے جانا

ساتھ لے جانا، ورغلا کر لے جانا ، بہلا پُھسلا کر لے جانا ، بھگا کر لے جانا.

پُھسْلا کَر لے جانا

اغوا کر کے لے جانا .

جھاڑ کَر لے جانا

سب کچھ لے جانا ، صفایا کر دینا ، کچھ باقی نہ چھوڑنا ، سمیٹ لینا .

ہَلْدی کی گِرَہ لے کَر پَنْساری بَن جانا

رک : ہلدی کی گرہ لے کر / کے الخ .

چھاتی پر دَھر کر لے جانا

مال و دولت اپنے ساتھ قبر میں لے جانا

کَلیجا نِکال کَر لے جانا

کسی کی دولت کے جانا ، مال مار کر کے جانا ، چُن کر سب سے اچھی چیز لے جانا .

سَر پَر لاد کَر لے جانا

مرتے وقت گُناہوں کا بوجھ سر پر لے جانا.

اَٹواٹی کَھٹواٹی لے کَر پَڑ جانا

(دل برداشتگی سے) منہ پیٹ کر چارپائی پر پڑ رہنا، روٹھ کر سب سے الگ تنہائی میں منہ ڈھک کے لیٹ جانا

چھاتی پر رکھ کر لے جانا

مال و دولت اپنے ساتھ قبر میں لے جانا

آنکھوں میں خاک ڈال کر لے جانا

دھوکہ دے کر لے جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان لے کَرْ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان لے کَرْ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone