تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جالَہ" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں جالَہ کے معانیدیکھیے

جالَہ

jaalaजाला

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جالَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی کشتی، جس میں چند چوبیں یا لگّیاں باہم پیوست ہوتی ہیں اور اس کے نیچے ہوا سے مشکیں بھری ہوئی لگی ہوتی ہیں، جس پر بیٹھ کر دریا عبور کرتے ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ژالَہ

یخ بستہ پانی کے ٹکڑے جو بارش کے ساتھ یا بغیر بارش کے آسمان سے برستے ہیں، اولا

Urdu meaning of jaala

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii kshati, jis me.n chand chaube.n ya lagyaayaa.n baaham paivast hotii hai.n aur is ke niiche hu.a se mushkii.n bharii hu.ii lagii hotii hain, jis par baiTh kar dariyaa ubuur karte hai.n

English meaning of jaala

Noun, Masculine

  • raft made of planks or tree trunks floated on inflated goat-skins

जाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नदी पार करने के लिए कई मश्कों में हवा भरकर और उनके ऊपर लकड़ियों का ठाठ कसकर बनायी जानेवाली नौका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone