تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاگْرُو" کے متعقلہ نتائج

جاگْرُو

بھوسا یا بھوسا ملا ہوا خراب اناج، جو دائیں چلانے کے بعد اچھا اناج نکال لینے پر بچا رہتا ہے

جاگْری

جاگیری، امارت، ریاست، حکومت

جاگَر

رک: جاگوار.

جاگُو

جاگتا ہوا، بیدار، چوکس؛ وہ شخص جو بیدار یا چوکس ہو .

جِگَر

وہ خون بستہ جو کل ذی روح کے پہلو میں ہوتا ہے جسے مخزن خون بھی کہتے ہیں، اعضائے رئیسہ میں سے ایک عضو کا نام، کلیجا، کلیجی

جارُو

جلانا ، بھڑکانا ؛ جلانے والا ، بھڑ کانے والا .

جاگِیر

قطعۂ زمین یا گاؤں جو بادشاہ یا حکومت کی طرف سے کسی کو اس کی خدمت کے عوض میں دیا جائے

جاگِیری

جاگیر سے منسوب یا متعلق

جِگْرَہ

(گتھواں نسیجوں کا) مرکزی اندرونی حصہ

جِگْرا

جگر، ہمت، حوصلہ، بہادری

جِگْرِی

جگر سے منسو ب یا متعلق

جَیگْری

کھجور کی شکر

جِگارَہ

سگرٹ، سگار

جوگْرا

(کاشت کاری) بل میں جوا بان٘دھنے کی رسّی ، ندھا ، نادھی ، نریلی ، ہرنادھ .

جاتْرُو

مسافر ، سیاح .

اردو، انگلش اور ہندی میں جاگْرُو کے معانیدیکھیے

جاگْرُو

jaagruu•जाग्रू

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

جاگْرُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھوسا یا بھوسا ملا ہوا خراب اناج، جو دائیں چلانے کے بعد اچھا اناج نکال لینے پر بچا رہتا ہے

Urdu meaning of jaagruu

  • Roman
  • Urdu

  • bhuusa ya bhuusa mila hu.a Kharaab anaaj, jo daa.e.n chalaane ke baad achchhaa anaaj nikaal lene par bachaa rahtaa hai

जाग्रू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दाँयी हुई फसल में का वह अंश जिसमें भूसा और कुछ अन्न-कण भी मिले हुए हों।
  • भूसा।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاگْرُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاگْرُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone