تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاگِیری" کے متعقلہ نتائج

جاگِیری

جاگیر سے منسوب یا متعلق

جاگیِری نِظام

رک: جاگیرداریت.

نِظامِ جاگِیری

جاگیری نظام ، جاگیردارانہ نظام ۔

جاگِیرِیَّت

رک: جاگیرداریت.

جاگِیر

قطعۂ زمین یا گاؤں جو بادشاہ یا حکومت کی طرف سے کسی کو اس کی خدمت کے عوض میں دیا جائے

جاگْری

جاگیری، امارت، ریاست، حکومت

جاگِیراََ

عطیہ ، بطور جاگیر.

جَہاںگِیری

جِگَر

وہ خون بستہ جو کل ذی روح کے پہلو میں ہوتا ہے جسے مخزن خون بھی کہتے ہیں، اعضائے رئیسہ میں سے ایک عضو کا نام، کلیجا، کلیجی

جاگِیرِ ذات

جو جاگیر شخصی پرورش کے واسطے دی جائے، جو شخصی خدمت کے واسطے مطلوب ہو.

جاگِیر مُحال

ایک منظور شدہ ضلع

جاگِیر داری نِظام

feudalism, feudal system

جاگِیرِ مَنْصَب

ایسی جاگیر جو کسی عہیدے ےا اعزاز کے ساتھ مقرر ہو.

جاگِیر دارانَہ

جاگیر دار سے منسوب یا متعلق، جاگیر داروں جیسا

جاگِیرِ دَوام

وہ جاگیر جو نسلاََ خاندان میں رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جاگِیری کے معانیدیکھیے

جاگِیری

jaagiirii•जागीरी

وزن : 222

دیکھیے: جاگِیر

  • Roman
  • Urdu

جاگِیری کے اردو معانی

صفت

  • جاگیر سے منسوب یا متعلق

اسم، مؤنث

  • جاگیردار ہونے کی حالت یا کیفیت

Urdu meaning of jaagiirii

  • Roman
  • Urdu

  • jaagiir se mansuub ya mutaalliq
  • jaagiiradaar hone kii haalat ya kaifiiyat

जागीरी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जागीर से संबंधित

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जागीरदार होने की अवस्था, पद या भाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاگِیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاگِیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone