تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِگْرَہ" کے متعقلہ نتائج

جِگْرَہ

(گتھواں نسیجوں کا) مرکزی اندرونی حصہ

جِگْرا

جگر، ہمت، حوصلہ، بہادری

بَڑا جِگَرا

بڑا حوصلہ، بڑی ہمت، بڑی بہادری

جِگَر

وہ خون بستہ جو کل ذی روح کے پہلو میں ہوتا ہے جسے مخزن خون بھی کہتے ہیں، اعضائے رئیسہ میں سے ایک عضو کا نام، کلیجا، کلیجی

جِگارَہ

سگرٹ، سگار

جِگْرِی

جگر سے منسو ب یا متعلق

جوگْرا

(کاشت کاری) بل میں جوا بان٘دھنے کی رسّی ، ندھا ، نادھی ، نریلی ، ہرنادھ .

جِگَر سا

جگر چھیلنے والا، تکلیف اور رنج دینے والا

جُگار

جوا ، قمار بازی ۔

جَگْہَر

جگاہر

جَگار

نیند سے جاگتے رہنے کا عمل

جِگَر گاہ

جگرکی جگہ، وہ جگہ جہاں کلیجہ ہوتا ہے

جَگاہَر

رک: جگائی ، جگار

جَگَہ

ٹھکانا، نشست

جارا

سنار وغیرہ کی بھٹی کا وہ حصہ جس میں آگ رہتی ہے، اس میں رکھکر کوئی گلائی جاتی ہے اس میں ایک چھوٹا چھید ہوتا ہے جس سے ہو کر ہوا نکلتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جِگْرَہ کے معانیدیکھیے

جِگْرَہ

jigra•जिग्रा

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

جِگْرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (گتھواں نسیجوں کا) مرکزی اندرونی حصہ

Urdu meaning of jigra

  • Roman
  • Urdu

  • (gathvaa.n nasiijo.n ka) markzii andaruunii hissaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِگْرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِگْرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone