تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاچَک" کے متعقلہ نتائج

جاچَک

(ہندو) جاجک/جاجکی، طبلہ یا سارنگی وغیرہ بجانے والا، سازندہ، طبلچیا، سارنگیا

جاچَک پَن

مانگنا، بھیک مانگنا

جَھچَک

انداز ، شکل و شباہت ، چھب .

جِھچَک

۔(ھ) مونث۔ ۱۔بھڑک۔ چمک۔ وحشت۔ ۲۔خوف وخطر۔ اندیشہ۔ ڈر۔

جاجَک

جھانجھ، مجھیرا یا طبلہ کا کھلاڑی، بھٹکنے والا، ادھر ادھر پھرنے والا

جاوَک

ایک درخت کی آل (رک)، جس کی جڑوں (لاہ) سے بنا ہوا (بیروں میں لگانے کا) لال رنگ ، التا.

جاتَک

جات کرم، ایک رسم جو بچے کی پیدائش کے بعد ادا کی جاتی ہے، جنم ، پیدئش، ولادت، پتری، فقیر، سادھو بچہ، بدھ مت کی کہانیوں کی ایک قسم جس میں مہاتما بدھ دیو کی پچھلی پیدائشوں ، مہاتما بدھ کے بودھی ستوا فارم کے قبل از پیدائش کی کہانیاں ہیں جیوتش، نجوم، بدھ مت کی کہانیوں کی ایک قسم جس میں مہاتما بدھ دیو کی پچھلی پیدائشوں، مہاتما بدھ کے بودھی ستوا فارم کے قبل از پیدائش کی کہانیاں ہیں

جالَک

گھوڑے کو اڑھانے کی چادر جو اس پر سردی سے بچائو کے لیے ڈالی جاتی ہے، جھول، ارتک

جاچَن

جان٘چ ، آزمائش .

جاپَک

جاپ کرنے والا، وہ شخص جو وظیفہ کرے، وہ شخص جو مالا پھیرے

جانَک

زندگی یا زندہ رہنے کے متعلق

جِھچَک دینا

دھکّ دینا، پیچھے کو دھکیلنا، بھچکا دینا

جَچْکی

رک: زچگی.

جاچِت

مستعار شے، مانگی ہوئی چیز

جاک

(ہندو) جاک، یعنی دیوتاوں پر نقد و جنس چڑھانا اور دوسروں کو اس کام پر مقرر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جاچَک کے معانیدیکھیے

جاچَک

jaachak•जाचक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو فقراء

  • Roman
  • Urdu

جاچَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) جاجک/جاجکی، طبلہ یا سارنگی وغیرہ بجانے والا، سازندہ، طبلچیا، سارنگیا
  • مانگنے والا، منگنا
  • کرکمین (جیسے: نائی، بھاٹ وغیرہ)، فقیر، درخواست دہندہ، امیدوار، طالب، کوایاں، مدعی، مانگنے والا گویّا، گا کر مانگنے والا

Urdu meaning of jaachak

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) jaajak/jaajkii, tabla ya saarangii vaGaira bajaane vaala, saaz nidaa, tabalachyaa, saaranagyaa
  • maangne vaala, mangnaa
  • kar kamiin (jaiseh naa.ii, bhaaT vaGaira), faqiir, darKhaast dahindaa, ummiidvaar, taalib, kavaayyaa.n, muddi.i, maangne vaala gaviiXyaa, ga kar maangne vaala

English meaning of jaachak

Noun, Masculine

  • a wandering musician
  • petitioner, solicitor, beggar, mendicant

जाचक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • माँगने वाला, वह जो माँगता हो, भिक्षुक, मंगन, भिखारी
  • भीख माँगने वाला, भिखमंगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاچَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاچَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone