تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاوَک" کے متعقلہ نتائج

جاوَک

ایک درخت کی آل (رک)، جس کی جڑوں (لاہ) سے بنا ہوا (بیروں میں لگانے کا) لال رنگ ، التا.

آوَک جاوَک

آمد و رفت، آنا جانا، آہر جاہر

جھوک

ہلور ، ہچکولہ ، لہر ، لچک.

جوک

رک : جون٘ک ۔

جاک

(ہندو) جاک، یعنی دیوتاوں پر نقد و جنس چڑھانا اور دوسروں کو اس کام پر مقرر کرنا

جِیَوک

ان آٹھ دواؤں میں سے ایک جن کو مجموعی طور پر اشٹاورگ کہتے ہیں اس کی ماہیت میں اختلاف ہے ، بعض کے نزدیک گھونگچی ہے اور بعض کے نزدیک ایک اور دوا ہے جس کا مزاج سرد ہے ، باہ کو قوت دیتی ہے بلغم کو بھی زیادہ کرتی ہے خون صفراوی اور خاص صفرا کے فساد کو مفید ہے.

جُھکے

جھکنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

جُھکا

جھکنا (رک) سے مشتق بطور جُزو اول مستعمل

جُھکائی

جھکانے کا کام، جھکانے کی مزدوری

جاوا

جاب

جُھک

جُھکنا سے مشتق تراکیب میں مسستعمل

جاجَک

جھانجھ، مجھیرا یا طبلہ کا کھلاڑی، بھٹکنے والا، ادھر ادھر پھرنے والا

جاوَت

جاتا

جاوَن

جامن

جاتَک

جات کرم، ایک رسم جو بچے کی پیدائش کے بعد ادا کی جاتی ہے، جنم ، پیدئش، ولادت، پتری، فقیر، سادھو بچہ، بدھ مت کی کہانیوں کی ایک قسم جس میں مہاتما بدھ دیو کی پچھلی پیدائشوں ، مہاتما بدھ کے بودھی ستوا فارم کے قبل از پیدائش کی کہانیاں ہیں جیوتش، نجوم، بدھ مت کی کہانیوں کی ایک قسم جس میں مہاتما بدھ دیو کی پچھلی پیدائشوں، مہاتما بدھ کے بودھی ستوا فارم کے قبل از پیدائش کی کہانیاں ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جاوَک کے معانیدیکھیے

جاوَک

jaavak•जावक

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جاوَک کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • ایک درخت کی آل (رک)، جس کی جڑوں (لاہ) سے بنا ہوا (بیروں میں لگانے کا) لال رنگ ، التا.

Urdu meaning of jaavak

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht kii aul (ruk), jis kii ja.Do.n (llaah) se banaa hu.a (bero.n me.n lagaane ka) laal rang, alta

English meaning of jaavak

Sanskrit - Noun, Masculine

  • red colour obtained from the lac insect

Hindi - Adjective

  • one who frequents other countries

जावक के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अलता। अलक्तक।
  • मेंहदी।
  • किसी विभाग या कार्यालय से किसी अन्य कार्यालय आदि में भेजे जाने वाले पत्र
  • मेंहदी; आलता; महावर; अलक्तक।

हिंदी - विशेषण

  • उक्त प्रकार की चीजों से संबंध रखने वाला। ' आवक ' का विपर्याय। (आउटवर्ड) जैसे-जावक भाड़ा। स्त्री० १. दूसरे देशों या स्थानों को भेजा जानेवाला माल। निर्यात। (एक्सपोर्ट) जैसे-अब तो यहाँ से चने की भी जावक होने लगी है। (पश्चिम) ' आवक ' का विपर्याय। २. वह पंजी या रजिस्टर जिसमें क भेजी जानेवाली चिट्ठियों और चीजों का ब्योरा लिखा जाता है। 11 (डिस्पैच रजिस्टर) pta
  • बाहर या दूसरे स्थानों की ओर जाने वाला। जैसे-जावक डाक।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاوَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاوَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone