تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاجَک" کے متعقلہ نتائج

جاجَک

جھانجھ، مجھیرا یا طبلہ کا کھلاڑی، بھٹکنے والا، ادھر ادھر پھرنے والا

جاجَکی

طن٘بورہ بجانے والا ، گویّا جو گھوم پھر کر بھیک مان٘گتا ہے ، جاچکی .

جھجک

خوف، تعجب یا شرم وغیرہ سے ٹھٹک جانے یا چونک جانے کی حالت، خوف، حیا، شرم رکاوٹ، ہچکچاہٹ

جاوَک

ایک درخت کی آل (رک)، جس کی جڑوں (لاہ) سے بنا ہوا (بیروں میں لگانے کا) لال رنگ ، التا.

جاجَن

بھین٘ٹ دینا، بھین٘ٹ چڑھانے والا پجاری

جاتَک

جات کرم، ایک رسم جو بچے کی پیدائش کے بعد ادا کی جاتی ہے، جنم ، پیدئش، ولادت، پتری، فقیر، سادھو بچہ، بدھ مت کی کہانیوں کی ایک قسم جس میں مہاتما بدھ دیو کی پچھلی پیدائشوں ، مہاتما بدھ کے بودھی ستوا فارم کے قبل از پیدائش کی کہانیاں ہیں جیوتش، نجوم، بدھ مت کی کہانیوں کی ایک قسم جس میں مہاتما بدھ دیو کی پچھلی پیدائشوں، مہاتما بدھ کے بودھی ستوا فارم کے قبل از پیدائش کی کہانیاں ہیں

جاچَک

(ہندو) جاجک/جاجکی، طبلہ یا سارنگی وغیرہ بجانے والا، سازندہ، طبلچیا، سارنگیا

جالَک

گھوڑے کو اڑھانے کی چادر جو اس پر سردی سے بچائو کے لیے ڈالی جاتی ہے، جھول، ارتک

جاجَت

جیم کی تقطیح، جو بچوں کو پڑھائی اور لکھائی جاتی ہے

جاپَک

جاپ کرنے والا، وہ شخص جو وظیفہ کرے، وہ شخص جو مالا پھیرے

جانَک

زندگی یا زندہ رہنے کے متعلق

جاجَم

بڑی چادر، چان٘دنی، موٹی دری

جِھجَک جانا

خوف زدہ ہو جانا،ڈر جانا.

جِھجَک بَیٹھنا

خوف جم جانا، دُگدا ہونا، ہچکچاہٹ قائم ہونا.

جِھجَک مِٹْنا

شرم یا ہچکچاہٹ دُور ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جاجَک کے معانیدیکھیے

جاجَک

jaajak•जाजक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جاجَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھین٘ٹ چڑھانے والا، بھین٘ٹ چڑھانے والا پنڈت، قربانی، بلیدان
  • جھانجھ، مجھیرا یا طبلہ کا کھلاڑی، بھٹکنے والا، ادھر ادھر پھرنے والا

Urdu meaning of jaajak

  • Roman
  • Urdu

  • bhenT cha.Dhaane vaala, bhenT cha.Dhaane vaala panDit, qurbaanii, baliid en
  • jhaanjh, majhiiraa ya tabla ka khilaa.Dii, bhaTakne vaala, idhar udhar phirne vaala

English meaning of jaajak

Noun, Masculine

  • a sacrificer, sacrificing priest, a priest officiating at a sacrifice
  • cymbals or tabor player, wandering minstrel

जाजक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भेंट चढ़ाने वाला, भेंट चढ़ाने वाला पण्डित, क़ुर्बानी, बलिदान
  • झाँझ, मजीरा या तबला वादक, घूमने वाला, भटकनेवाला

جاجَک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاجَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاجَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone