تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جالَک" کے متعقلہ نتائج

جالَک

گھوڑے کو اڑھانے کی چادر جو اس پر سردی سے بچائو کے لیے ڈالی جاتی ہے، جھول، ارتک

جالِک

جال استعمال کر کے روزی کمانے والا، ماہی گیر، مکڑی، چڑی مار، دھوکے باز، فریبی، بدمعاش، شعبدہ باز

جَھلَک

آب و تاب، چمک دمک، روشنی

جَھلَک جانا

پرتو یا عکس پڑنا، جھلک پائی جانا، نظر آنا.

جَھلَک دیکھنا

catch a glimpse, see briefly, partially or imperfectly

جَھلَک اُٹْھنا

چمکنے لگنا.

جَھلَک پَڑنا

پرتو پڑنا، عکس پڑنا، شبیہ نظر آنا.

جَھلَک پانا

جلوہ عکس یا پرتو نظر آنا، اثر یا خصوصیت پائی جانا.

جَھلک دکھانا

دم بھر کے لئے شکل دکھانا

جَھلَک دِکْھلانا

لمحہ بھر کے لیے صورت دکھانا، اُچٹتا سایا ہلکا سا نظارہ کرانا.

جَھلَک دِکھائی دینا

رک : جھلک نظر آنا، جلوہ دکھائی دینا، نظارہ ہونا.

جالِکا

جال، جالی

جالکی

بادل .

جالکی

جال استعمال کر کے روزی کمانے والا، ماہی گیر

جَھلْکا

جس سے روشنی کی جھلک پیدا ہو، ہلکا روشن، جھلکتا ہوا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جالَک کے معانیدیکھیے

جالَک

jaalak•जालक

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جالَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھوڑے کو اڑھانے کی چادر جو اس پر سردی سے بچائو کے لیے ڈالی جاتی ہے، جھول، ارتک

Urdu meaning of jaalak

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De ko u.Daane kii chaadar jo is par sardii se bachaa.o ke li.e Daalii jaatii hai, jhuul, artak

English meaning of jaalak

Noun, Masculine

  • sheet or rug used to cover a horse in cold weather

जालक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घोड़े को उड़ाने की चादर जो इस पर सर्दी से बचाओ के लिए डाली जाती है, झूल, इरतिक्

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घास, भूसा आदि बाँधने का जाल, चिड़ियाँ, मछलियाँ आदि फँसाने का जाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جالَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

جالَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone