تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"itch" کے متعقلہ نتائج

itch

چُلْچُلانا

itchy

کھاج بھرا

etch

چِھپْنا

etc.

علیٰ ھذالقیاس

عَطا

بڑوں کی طرف سے چھوٹوں کو دیا گیا انعام، بخشش، دہش، انعام

اَتا

باپ، پدر

اٹی

ایڑن پرلپٹا ہوا اون یا سوت، لچھا، پولا، گھٹا، گیہوں کی بالوں کا مٹھا، پگڑی

اَتی

بہت، زیادہ، جیسے : اتی سندر

اٹا

(نباتیات) ایک بوٹی جو پتھر پراگتی ہے، پتھر پھوڑی

اِتّا

بہت زیادہ، زیادہ، کے برابر

اِتْتا

رک : اتنا

اَٹّی

(تارکی) اچھی، دھاگے کی پھرکی، ککری

اَٹّا

بالا خانہ، کوٹھا، مکان کی چھت پربنا ہوا مکان

عِطْر

خوشبو، بوئے خوش، سگند

اِتا

اب، اس وقت .

itch کے لیے اردو الفاظ

itch

ɪtʃ

itch کے اردو معانی

فعل لازم

  • کھجلی ہونا
  • خارش ہونا
  • خارش پیدا ہونا
  • کسی چیز یا کسی کام کو کرنے کی عادت پڑنا
  • اضطراب انگیز خواہش ہونا
  • کھجلی اٹھنا
  • چُل اٹھنا

فعل متعدی

  • خارش پیدا کرنا
  • مشتعل کرنا
  • اشتعال دینا
  • کھجلانا

اسم

  • کھجلی
  • خارش
  • خارشت
  • (مجازا) چُل
  • بے چینی یا آرزو، چسکا یالت
  • (امراضیات) ایک متعدی بیماری جو خارش کی جوں پیدا کرتی ہے، جو جلد کے نیچے گھر کر لیتی ہے (عموما اس سے پہلے the آتا ہے)

itch के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • खुजली होना
  • ख़ारिश होना
  • ख़ारिश पैदा होना
  • किसी चीज़ या किसी काम को करने की आदत पड़ना
  • इज़तिराब अंगेज़ ख़ाहिश होना
  • खुजली उठना
  • चुल उठना

सकर्मक क्रिया

  • ख़ारिश पैदा करना
  • मुश्तइल करना
  • इश्तिआल देना
  • खुजलाना

संज्ञा

  • खुजली
  • ख़ारिश
  • ख़ारिश्त
  • (मुजाज़ा) चुल
  • बेचैनी या आरज़ू, चस्का यालत
  • (उमरा ज़य्यात) एक मुतअद्दी बीमारी जो ख़ारिश की जूं पैदा करती है, जो जिल्द के नीचे घर कर लेती है (अमोमा इस से पहले the आता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (itch)

نام

ای-میل

تبصرہ

itch

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone