تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِنْقاع" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِنْقاع

خشک میوہ جات وغیرہ کو پانی میں بھگو کر ہاتھ سے رگڑنا، نچوڑنا اور رس نکالنا، تر کرنا

اِسْتِنْقاذ

چھڑانا، آزاد کرنا، دور رکھنا

اِسْتِنْجا

(ڈھیلے یا پانی سے) طہارت، آبدست، پیشاب، یا پاخانہ، قضائے حاجت، پیشاب یا پا خانے کی ضرورت اور اس کا رفع

اِسْتِلْقا

چت لیٹنا ، پیٹھ کے بل لیٹنا.

اِسْتِرْقا

افسوں، ٹوٹکا، تعویذ، دعا یا عمل وغیرہ کرنا

اِسْتِسْقا

(لفظاً) پانی طلب کرنا، پیاس

اِسْتِیقا

پورے حق کی بازیابی ؛ بیت المال

اِسْتِبقا

बाक़ी रखना, बाक़ी बचाना, शेप छोड़ देना।

اِسْتِنباہ

चेतावनी चाहना, सतर्कता ढूंढ़ना।

ہَسْت نُما

وجود یا ہستی کو ظاہر کرنے والا ؛ (مجازاً) وجود رکھنے والا ، موجود ۔

اِسْتِبْداع

نیا یا عجیب سمجھنا، کوئی نئی چیز پیدا کرنا

اِسْتِصْناع

زبردستی کام لینے کی صورت حال، بیگار، جبریہ خدمت لینا

اِسْتِشْفاع

شفا کے لیے دعا

اِسْتِرْجاع

پیچھے کی طرف لوٹنا، واپس جانا، واپسی کی خواہش کرنا، کسی سے کوئی چیز لینا یا واپس مانگنا

اِسْتِصْماع

گوند نکالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِنْقاع کے معانیدیکھیے

اِسْتِنْقاع

istinqaa'•इस्तिनक़ा'

اصل: عربی

وزن : 2221

موضوعات: طب یونانی

اشتقاق: نَقَعَ

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِنْقاع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خشک میوہ جات وغیرہ کو پانی میں بھگو کر ہاتھ سے رگڑنا، نچوڑنا اور رس نکالنا، تر کرنا

Urdu meaning of istinqaa'

  • Roman
  • Urdu

  • Khushak mevaajaat vaGaira ko paanii me.n bhigo kar haath se raga.Dnaa, nicho.Dnaa aur ras nikaalnaa, tar karnaa

English meaning of istinqaa'

Noun, Masculine

  • soaking dry fruits etc. in water and rubbing them by hand, squeezing and taking juice

इस्तिनक़ा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूखे मेवों आदि को पानी में भिगोकर और हाथ से मलकर, निचोड़कर उनका रस लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِنْقاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِنْقاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone