تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِغْنائی" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِغْنائی

استغنا کی طرف منسوب، جیسے : مزاج کی استغنائی کیفیت .

اِسْتِغْنا

بے نیازی، بے پرواہی، بے غرض

اِسْتِثْنائی

exceptional

شانِ اِسْتِغْنا

بے نیازی اور بے پروائی كی حالت

ہَسْتِنی

مادہ ہاتھی، ہتھنی

قِیاسِ اِسْتِثْنائی

قضیہ بالشرط ، جس میں نتیجہ یا نقیض نتیجہ بالفعل مذکور ہو .

آسْتائی

گانے كا ابتدائی ٹكڑا خواہ وہ ایک مصرع كے طور پر ہو یا دو مصرعوں كے طور پر، انترہ كی ضد

آسْتانَہ

چوکھٹ، دیوڑھی، دروازہ، دہلیز

اِسْتِثْنا

کسی زمرے، کلیے، یا عام حکم سے (کسی شخص یا شے کو) علٰیحدہ قرار دینے کی صورت، الگ جاننا، الگ رکھنا یا کرنا

اِسْتِقْرائی

استقرار کی طرف منسوب: تلاش اور تفحص سے متعلق، عملی یا تجرباتی (حقائق پر مبنی)

اِسْتِغْنام

مالِ غنیمت لینا

اُسْتانی

اُستاد کی بیوی

اِسْتِصْناع

زبردستی کام لینے کی صورت حال، بیگار، جبریہ خدمت لینا

اَسْتھی

(ہندو) مردے کی جلی ہوئی راکھ اور ہڈیاں جو کسی متبرک مقام تک بھیجنے کے لیے جمع کی جائیں

اِسْتِمْنا

منی خارج ہونا، مشت زنی ہونا، جلق زنی

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِغْنائی کے معانیدیکھیے

اِسْتِغْنائی

istiGnaa.ii•इस्तिग़्नाई

اصل: عربی

وزن : 2222

دیکھیے: اِسْتِغْنا

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِغْنائی کے اردو معانی

 

  • استغنا کی طرف منسوب، جیسے : مزاج کی استغنائی کیفیت .
  • رک : استغنا .

Urdu meaning of istiGnaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • istiGnaa kii taraf mansuub, jaise ha mizaaj kii istiGnaa.ii kaifiiyat
  • ruk ha istiGnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِغْنائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِغْنائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone