تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِغْنام" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِغْنام

مالِ غنیمت لینا

اِسْتِغْنا

بے نیازی، بے پرواہی، بے غرض

شانِ اِسْتِغْنا

بے نیازی اور بے پروائی كی حالت

اِسْتِثْنا

کسی زمرے، کلیے، یا عام حکم سے (کسی شخص یا شے کو) علٰیحدہ قرار دینے کی صورت، الگ جاننا، الگ رکھنا یا کرنا

اِسْتِغْنائی

استغنا کی طرف منسوب، جیسے : مزاج کی استغنائی کیفیت .

اِسْتِصْناع

زبردستی کام لینے کی صورت حال، بیگار، جبریہ خدمت لینا

اِسْتِمْنا

منی خارج ہونا، مشت زنی ہونا، جلق زنی

اِسْتِغْراق

کس فکر خیال یا کام میں غرق ہو کر سب کچھ بھول جانے کی کیفیت، گہری دلچسپی، محویت

اِسْتِغْفار

طلب مغفرت، توبہ، گناہوں کی معافی کے لیے دعا کرنا، بخشش طلب کرنا

اِسْتِفْہام

سوال، استفسار، دریافت کرنا، پوچھنا

اِسْتِیْناف

ازسر نو کام کا آغاز، نئے سرے سے شروعات کرنا،

اِسْتِحْکام

پختگی، مضبوطی، استواری

اِسْتِناد

سند، سند لینا (تعلیمی ڈگری)

اِسْتِعْجام

چپ رہنا، جواب نہ دینا، صاف نہ بول سکنا

اِسْتِئْناس

انس پید کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِغْنام کے معانیدیکھیے

اِسْتِغْنام

istiGnaam•इस्तिग़्नाम

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِغْنام کے اردو معانی

مذکر

  • مالِ غنیمت لینا

Urdu meaning of istiGnaam

  • Roman
  • Urdu

  • maal-e-Ganiimat lenaa

इस्तिग़्नाम के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • युद्ध में शत्रु के देश से लूटा हुआ माल लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِغْنام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِغْنام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone