تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسْتائی" کے متعقلہ نتائج

آسْتائی

گانے كا ابتدائی ٹكڑا خواہ وہ ایک مصرع كے طور پر ہو یا دو مصرعوں كے طور پر، انترہ كی ضد

اَسْتھی

(ہندو) مردے کی جلی ہوئی راکھ اور ہڈیاں جو کسی متبرک مقام تک بھیجنے کے لیے جمع کی جائیں

اَسْتائی

گانے کے اصلی بول یا کسی دھن کے اصلی سُر جن سے وہ شناخت ہو، مکھڑا

آسْتائی بَھرنا

(موسیقی) گانے كا ابتدائی سر ادا كرنا

اُسْتا

نائی ، حجام

اِسْتا

प्रशंसा, तारीफ़ ।।

ہَسْتی

(لفظا) ہونے کی حالت یا کیفیت، وجود، قیام، موجودگی (نیستی (رک) کی ضد)

ہَسْتا

ہنستا

ہَسْتِیَہ

ہاتھ سے متعلق، ہاتھ کا، ہاتھ سے کیا ہوا (کام وغیرہ)، ہاتھ سے دی ہوئی (کوئی چیز)

آستاں

(جزو اول سے مل كر) جس كا آستاں جزو اول كے مفہوم كے مساوی ہے، یا كسی صفت میں اس كی مثل ہے، جس كا مكان وہ ہے جو جزو اول میں بیان ہوا

اَسْتی

ہستی، وجود

آہِسْتَہ

ٹھہر ٹھہر کر چلتا ہوا، دھیما

آسْتے

آہستہ (رک) كا تلفظ (اكثر تكرار كے ساتھ مستعمل)

آسْتِیْں

آستین کا مخفف، کرتے یا کوٹ کا وہ حصہ جو باہوں کو چھپاتا ہے، بانہہ

اَساتھی

نودولت ؛ اجنبی ، گمنام

اردو، انگلش اور ہندی میں آسْتائی کے معانیدیکھیے

آسْتائی

aastaa.ii•आस्ताई

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

موضوعات: گانے

  • Roman
  • Urdu

آسْتائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گانے كا ابتدائی ٹكڑا خواہ وہ ایک مصرع كے طور پر ہو یا دو مصرعوں كے طور پر، انترہ كی ضد
  • (مجازاً) ہربات كا ابتدائی حصہ
  • (متاخرین كے نزدیک) خیال

Urdu meaning of aastaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • gaane ka ibatidaa.ii Tuk.Daa Khaah vo ek misraa ke taur par ho ya do misro.n ke taur par, antraa kii zid
  • (majaazan) harbaat ka ibatidaa.ii hissaa
  • (mataaKhriin ke nazdiik) Khyaal

English meaning of aastaa.ii

Noun, Feminine

  • preparatory piece of a song

आस्ताई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गीत का प्रारंभिक भाग चाहे वह एक छंद हो या अंतरा का उल्टा
  • (लाक्षणिक) हर बात का प्रारंभिक भाग
  • (बाद के लोगों के अनुसार) विचार, ख़याल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسْتائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسْتائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone