تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِبْدال" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِبْدال

ایک چیز دے کر اس کے بدلے میں دوسری چیز لینا، تبادلۂ باہمی، بدلنا

اِسْتِبْداع

نیا یا عجیب سمجھنا، کوئی نئی چیز پیدا کرنا

اِسْتِبْدا

اصرار ، تاکید ، دباو ، زبردستی

اِسْتِبْداد

ظلم و جور سے حکومت کرنا، خود مختاری، خود داری، تعدی، تاکید، دباؤ، زبردستی

جَبْر و اِسْتِبْداد

ظلم و ستم، جور و جفا، زبردستی

دِیو اِسْتِبْداد

جبر و ظلم، شخصی حکومت، غیر جمہوری بالادستی.

اِسْتِبْدادی

جب ہندوستان میں ایک استبدادی حکومت کی دارو گیر شروع ہوئی تو مولانا نے اپنی دعوت کے ہر رخ کو زیادہ سے زیادہ واضح کرنا شروع کر دیا ۔

اِسْتِبْطا

देर करना, ढील करना, विलंब करना।

اِسْتِہْدا

طلب ہدایت، رہبری چاہنا

اِسْتِبْرا

استنجا، (بول و براز کے بعد) طہارت، صفائی و طہارت

اِسْتِبْضاع

قبل از اسلام عرب کی ایک رسم جس میں خاوند اپنی بی بی کو حیض کے بعد دوسرے شخص سے صحبت کی اجازت دے دیتا تھا

اِسْتادا

خیمے اور شامیانے کی چوب ، خیمے اور شامیانے کو سہارا دینے والا ستون

اِسْتادَہ

کھڑا (بیٹھے ہوئے کی ضد)، برقرار، قائم

اُسْتادَہ

استاد کی تانیث، علامہ (عورت)

اِسْتِدْعا

درخواست، التجا، طلب بطور گزارش، التماس

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِبْدال کے معانیدیکھیے

اِسْتِبْدال

istibdaal•इस्तिबदाल

اصل: عربی

وزن : 2221

اشتقاق: بَدَلَ

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِبْدال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک چیز دے کر اس کے بدلے میں دوسری چیز لینا، تبادلۂ باہمی، بدلنا

Urdu meaning of istibdaal

  • Roman
  • Urdu

  • ek chiiz de kar is ke badle me.n duusrii chiiz lenaa, tabaadlaa-e-baahamii, badalnaa

English meaning of istibdaal

Noun, Masculine

  • exchange, interchange, barter, substitution

इस्तिबदाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक चीज़ दे कर उसके बदले में दूसरी चीज़ लेना, आपसी अदला-बदली, बदलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِبْدال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِبْدال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone