تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِبْدا" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِبْدا

اصرار ، تاکید ، دباو ، زبردستی

اِسْتِبْداع

نیا یا عجیب سمجھنا، کوئی نئی چیز پیدا کرنا

اِسْتِبْدادی

جب ہندوستان میں ایک استبدادی حکومت کی دارو گیر شروع ہوئی تو مولانا نے اپنی دعوت کے ہر رخ کو زیادہ سے زیادہ واضح کرنا شروع کر دیا ۔

اِسْتِبْدال

ایک چیز دے کر اس کے بدلے میں دوسری چیز لینا، تبادلۂ باہمی، بدلنا

اِسْتِبْداد

ظلم و جور سے حکومت کرنا، خود مختاری، خود داری، تعدی، تاکید، دباؤ، زبردستی

اِسْتِبْدادِیَت

شخصی حکمرانی، جابریت‏، مطلع العنانی‏، آمریت

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِبْدا کے معانیدیکھیے

اِسْتِبْدا

istibdaaइस्तिब्दा

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: بَدَأ

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِبْدا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اصرار ، تاکید ، دباو ، زبردستی
  • (مجازاً) ظلم ، تعدی ۔
  • ا۔ (لفظاً) اپنے آپ کو سب پر ترجیح دینے کا عمل یا رجحان ، غلبہ ، ہٹ دھرمی، (مراداً) شخصی حکمت ، غیر جمہوری بالا دستی ۔

Urdu meaning of istibdaa

  • Roman
  • Urdu

  • israar, taakiid, dabaav, zabardastii
  • (majaazan) zulam, taaddii
  • e। (lafzan) apne aap ko sab par tarjiih dene ka amal ya rujhaan, Galba, hiT dharmii, (muraadan) shaKhsii hikmat, Gair jamhuurii baala-e-dastii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِسْتِبْدا

اصرار ، تاکید ، دباو ، زبردستی

اِسْتِبْداع

نیا یا عجیب سمجھنا، کوئی نئی چیز پیدا کرنا

اِسْتِبْدادی

جب ہندوستان میں ایک استبدادی حکومت کی دارو گیر شروع ہوئی تو مولانا نے اپنی دعوت کے ہر رخ کو زیادہ سے زیادہ واضح کرنا شروع کر دیا ۔

اِسْتِبْدال

ایک چیز دے کر اس کے بدلے میں دوسری چیز لینا، تبادلۂ باہمی، بدلنا

اِسْتِبْداد

ظلم و جور سے حکومت کرنا، خود مختاری، خود داری، تعدی، تاکید، دباؤ، زبردستی

اِسْتِبْدادِیَت

شخصی حکمرانی، جابریت‏، مطلع العنانی‏، آمریت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِبْدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِبْدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone