تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِبْداد" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِبْداد

ظلم و جور سے حکومت کرنا، خود مختاری، خود داری، تعدی، تاکید، دباؤ، زبردستی

اِسْتِبْدادی

جب ہندوستان میں ایک استبدادی حکومت کی دارو گیر شروع ہوئی تو مولانا نے اپنی دعوت کے ہر رخ کو زیادہ سے زیادہ واضح کرنا شروع کر دیا ۔

اِسْتِبْدادِیَت

شخصی حکمرانی، جابریت‏، مطلع العنانی‏، آمریت

جَبْر و اِسْتِبْداد

ظلم و ستم، جور و جفا، زبردستی

دِیو اِسْتِبْداد

جبر و ظلم، شخصی حکومت، غیر جمہوری بالادستی.

ظُلْم و اِسْتَبْداد

ظلم و جور، ظلم و ستم، تباہیِ و بربادی

اِسْتِبْداع

نیا یا عجیب سمجھنا، کوئی نئی چیز پیدا کرنا

اِسْتِبْدا

اصرار ، تاکید ، دباو ، زبردستی

اِسْتِعْداد

فطری قابلیت، صلاحیت، لیاقت

اِسْتِرْداد

(کسی شے کی) واپس، بازیابی، واپس لیا جانا

اِسْتِحْداد

زیر ناف بالوں کی صفائی، موے زہار مونڈنا

اِسْتِمْداد

مدد، اعانت، طلب مدد، (کسی سے) نصرت و اعانت کی درخواست، مدد چاہنا

اِسْتِبْعاد

بعید از عقل یا خلاف عادت سمجھا جانا، عدم امکان، محالیت، سمجھ سے بالاتر ہونا

اِسْتِبْدال

ایک چیز دے کر اس کے بدلے میں دوسری چیز لینا، تبادلۂ باہمی، بدلنا

اِسْتِداد

لفظاً: اُستواری، مراداً: مستقل عادت

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِبْداد کے معانیدیکھیے

اِسْتِبْداد

istibdaad•इस्तिब्दाद

اصل: عربی

وزن : 2221

اشتقاق: بَدَدَ

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِبْداد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ظلم و جور سے حکومت کرنا، خود مختاری، خود داری، تعدی، تاکید، دباؤ، زبردستی
  • ضد، ہٹ، استقلال

Urdu meaning of istibdaad

  • Roman
  • Urdu

  • zulam-o-jor se hukuumat karnaa, KhudamuKhtaarii, Khuddaarii, taaddii, taakiid, dabaa.o, zabardastii
  • zid, hiT, istiqlaal

English meaning of istibdaad

Noun, Masculine

  • domination, despotism, authoritarian rule
  • atrocity, tyranny

इस्तिब्दाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अकेले किसी काम में लगना और किसी की बात न मानना, अत्याचार, ज़ुल्म
  • ज़िद, हट, ज़बरदस्ती

اِسْتِبْداد کے مترادفات

اِسْتِبْداد کے متضادات

اِسْتِبْداد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِبْداد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِبْداد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone