تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظُلْم" کے متعقلہ نتائج

ظُلْم

کسی بات میں کمی یا بیشی جو حق و انصاف کے خلاف ہو، نا انصافی، زیادتی

ظَلَم

تاریکی، ظلمت، اندھیرا

زَلَم

بے پر کا تیر، پان٘سہ، تیروں کی قُرعہ اندازی سے فال گیری

ظُلْم ہے

اندھیر ہے، ستم ہے، غضب ہے، آفت ہے، قیامت ہے

ظُلْم سے

زور سے، زبردستی سے، دھینگا دھینگی سے، دباؤ سے، جبراً، دباؤ ڈال کے

ظُلْم کَرْنا

ستم کرنا، جفا کرنا، نقصان پہنچنا، جبرکرنا

ظُلْم ہونا

ستم ہونا، جفا ہونا

ظُلْم دیکْھنا

ظلم اُٹھانا، جور برداشت کرنا، سختی برداشت کرنا

ظُلْم کی ٹَہْنی کبھی پَھلتی نَہِیں

ظُلم کا نتیجہ اچھا نہیں ہوتا

ظُلْم اُٹْھنا

ظلم اٹھانا کا لازم، ستم برداشت ہونا، سختی برداشت ہونا

ظُلْم سَہْنا

ظلم برداشت کرنا، جور برداشت کرنا

ظُلْم و سِتَم

بے حد ظلم، نا انصافی، زیادتی

ظُلْم رَسِیدَہ

مظلوم، ستم زدہ، وہ شخص جس کی حق تلفی ہوئی ہو، جس پر ظلم ہوا ہو

ظُلْم گُدازی

putting an end to oppression or injustice

ظُلْم ٹُوٹْنا

آفت آنا، مصیبت پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ظُلْم کے معانیدیکھیے

ظُلْم

zulm•ज़ुल्म

اصل: عربی

مادہ: ظَلَم

موضوعات: قانونی

اشتقاق: ظَلَمَ

  • Roman
  • Urdu

ظُلْم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی بات میں کمی یا بیشی جو حق و انصاف کے خلاف ہو، نا انصافی، زیادتی
  • (قانون) استحصال بالجبر، کسی کی کوئی چیز زبردستی لے لینا
  • زبردستی، ستم، جور و تعدّی، جفا، سختی
  • گمراہی، غلط کاری، گناہ

شعر

Urdu meaning of zulm

  • Roman
  • Urdu

  • kisii baat me.n kamii ya beshii jo haq-o-insaaf ke Khilaaf ho, na insaafii, zyaadtii
  • (qaanuun) istehsaal biljabr, kisii kii ko.ii chiiz zabardastii le lenaa
  • zabardastii, sitam, jor-o-taaddii, jafa, saKhtii
  • gumraahii, Galatkaarii, gunaah

English meaning of zulm

Noun, Masculine

  • cruelty, tyranny, oppression, outrage, injustice
  • oppression, injustice, tyranny, violence

ज़ुल्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी प्रबल या शक्तिशाली व्यक्ति का अनीति या अन्यायपूर्ण ऐसा कार्य जिससे असहायों, दुर्बलों तथा निरीहों को कष्ट होता हो, अत्याचार, प्रताड़ना, अन्याय
  • (क़ानून) किसी की कोई चीज़ ज़बरदस्ती ले लेना
  • शोषण, कठोर आचरण, दुर्व्यवहार, ज़बरदस्ती, सितम
  • पथ-भ्रष्टता, गुमराही, ग़लतकारी, गुनाह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظُلْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظُلْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone