زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
تَوہِینِ عَدالَت
(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر
چِلْمَن
تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک
ثَقافَت
تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں
اشتقاق
’’بَدَأ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
اِبْتِدائِیّات
کسی کام کی ابتدا یا آغاز سے متعلق باتیں یا چیزیں، تمہیدی امور (خصوصاً) وہ کتابیں جو ابتدائے تعلیم میں پڑھی یا پڑھائی جاتی ہیں
اِبْتِدائِیَّہ
کسی کتاب یا رسالے وغیرہ کے اصل مضمون سے پہلے کی تعارفی یا تمہیدی عبارت، دیباچہ، پیش لفظ وغیرہ، خبر وغیرہ کی سرخی
مُبادی
(کسی موضوع یا علم کے) ابتدائی امور، بنیادی باتیں، جیسے مبادئ سائنس، مبادئ تجارت، مبادئ فلسفہ وغیرہ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔