تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسناد" کے متعقلہ نتائج

اِسناد

(نحو) مسند الیہ اور مسند کے درمیان کی نسبت، موضوع کے لیے محمول کو ثابت کرنا

اَسناد

حجتیں، دلیلیں

جَلْسَۂ تَقْسِیمِ اَسْناد

convocation

اِسْنادِیَّت

اِسْنادِیَت

مستندی ، سند میں پیش کیا جانا ، سندھ یا مستند ہونا .

اُسْنا

آسایا ہوا ، آبلا ہوا ، جوش دیا ہوا .

ہَسْنا

مُرَکَّب اِسنادی

رک : مرکب تام جو زیادہ مستعمل ہے

اُسْتاد

معلم، آموز گار، (کسی علم یا فن کا) سکھانے والا

اَسْعَد

سب سے زیادہ سعید، نہایت سعید، بہت نیک بخت، مبارک

اَسانِدَہ

سندیں ۔

آسائندہ

آرام پانے والا، سکھ چین حاصل کرنے والا

عِناد

دشمنی، بیر، کینہ، مخالفت، سرکشی، کج روی، گمراہی

اِسْتِناد

سند، سند لینا (تعلیمی ڈگری)

اَنْہَد

(ہٹھ یوگ) قلب کی آواز، وہ ناد یا آواز، جو دونوں ہاتھوں کے انگوٹھوں سے دونوں کانوں کی لوئیں بند کرکے دھیان کرنے سے سنائی دیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسناد کے معانیدیکھیے

اِسناد

isnaad•इस्नाद

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اِسناد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نحو) مسند الیہ اور مسند کے درمیان کی نسبت، موضوع کے لیے محمول کو ثابت کرنا
  • (اصول حدیث) حدیث کے راویوں کا سلسلہ

Urdu meaning of isnaad

  • Roman
  • Urdu

  • (nahuu) masnad alaih aur masnad ke daramyaan kii nisbat, mauzuu ke li.e mahmuul ko saabit karnaa
  • (usuul-e-hadiis) hadiis ke raaviyo.n ka silsilaa

इस्नाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक चीज़ को दूसरी चीज़ का सहारा देना, एक चीज़ का दूसरी चीज़ से सम्बन्ध जोड़ना, सनद देना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسناد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسناد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone