تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْہَد" کے متعقلہ نتائج

اَنْہَد

(ہٹھ یوگ) قلب کی آواز، وہ ناد یا آواز، جو دونوں ہاتھوں کے انگوٹھوں سے دونوں کانوں کی لوئیں بند کرکے دھیان کرنے سے سنائی دیتی ہے

عِناد

دشمنی، بیر، کینہ، مخالفت، سرکشی، کج روی، گمراہی

اَناد

without beginning, eternal, immemorial, unborn, uncreated

اَنْہَد ناد

انہد کی آواز، شبد یوگ میں وہ آواز، جو دونوں ہاتھوں کے انگوٹھوں سے دونوں کانوں کو بند کرنے سے سنائی دیتی ہے، انابت

عِنادی

دشمنی رکھنے والا ، کینہ ور ، بُغضی ۔

اَنادی

جس کی کوئی ابتدا نہ ہو، جو ہمیشہ سے ہو (اور ہمیشہ رہے)

عِناداً

دشمنی کی وجہ سے، مخالفت کی بنا پر

عِنادِیَہ

عناد (رک) سے منسوب ؛ (منطق) وہ منفصلہ جس میں منافات اجزا کی ذات یعنی کسی علاقہ کی وجہ سے ہو ۔

عَنادِل

بُلبُلیں

اَنادَر

بے عزتی، توہین، اپمان، اہانت، خفت، سبکی، ہتک

اِنْہِدام

ڈھانے یا ڈھے جانے کا عمل، مسمار کرنا یا ہونا

اِنْعِدام

عدم، فنا، نیست و نابود ہونا

دِلی عِناد

گہری دُشمنی ، سخت کینہ .

آتش عناد

دشمنی، مخاصمت

ہِندَہ

Hinda binte Abe Umayya, well known as Umm-e-Salma, married Prophet Mohammad after her husband passed away

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْہَد کے معانیدیکھیے

اَنْہَد

anhad•अनहद

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَنْہَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہٹھ یوگ) قلب کی آواز، وہ ناد یا آواز، جو دونوں ہاتھوں کے انگوٹھوں سے دونوں کانوں کی لوئیں بند کرکے دھیان کرنے سے سنائی دیتی ہے

Urdu meaning of anhad

  • Roman
  • Urdu

  • (haThyog) qalab kii aavaaz, vo naad ya aavaaz, jo dono.n haatho.n ke anguuTho.n se dono.n kaano.n kii lave.n band karke dhyaan karne se detii hay

अनहद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनाहत या सीमातीत
  • (हठयोग) समाधि की स्थिति में सुनाई पड़ने वाला नाद (ध्वनि)

اَنْہَد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْہَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْہَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone