تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِثْباتی" کے متعقلہ نتائج

اِثْباتی

اثباتیت (رک) کے نظریے کو ماننے والا شخص

عَصَباتی

عصب سے منسوب یا متعلق، اعصابی، پٹھوں کا، اعصابی

اِثْباتِیَت

(حکمت) اس شے کے حقیقت اور نفس الامر ہونے کا نظریہ جو مشاہدے یا تجربے یا دلائل سے ثابت ہو .

مَسْئَلَہ اَثْباتی

(اقلیدس) صریحی یا قطعی مسئلہ ، وہ مسئلہ جس سے کسی کارروائی یا عمل کا ہونا قرار پائے ۔

اثبات

ثبوت بہم پہنچانے کا عمل، (دلائل یا قرائن سے) ثابت کرنا، اِبطال کی ضد

اِثْباتاً

بطور اقرار ، اقرار میں ، ہاں میں .

اَثْبات

ثفہ اور معتبر لوگ، قابل اعتماد، معزز لوگ

اِثْبات ہونا

(دلیل سے) ثابت ہونا ، متحقق ہونا .

اِثْبات کَرنا

ہست قرار دینا ، ہستی منوانا .

اِثْباتُ الْحَقِیْقَۃ

(تصوف) ' حق کا اثبات عین میں ، اور خلق کا تعین میں ، اس حیثیت سے کہ حق منفرد مع الخلق نہیں اور نہ خلق مع الحق '

اِثْباتِ حَقِیقَت

establishing the reality or truth

اِثْباتِ جُرْم

proving a crime

اِثْبات کو پَہُنچنا

(کسی امر کا) ثابت ہونا ، (دلائل یا قرائن سے کسی شے کے وجود یا عدم کا) ثبوت فراہم ہونا .

اِثْباتُ الْخُصُوص

(تصوف) ' اثبات حق اور نفی ماسواے حق '

اِثْباتُ الْمُواصَلات

(تصوف) ' احکام عبادت کا قائم رکھنا '

اردو، انگلش اور ہندی میں اِثْباتی کے معانیدیکھیے

اِثْباتی

isbaatii•इस्बाती

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: ثَبَتَ

  • Roman
  • Urdu

اِثْباتی کے اردو معانی

صفت

  • اثباتیت (رک) کے نظریے کو ماننے والا شخص
  • رک: اثبات جس کی طرف یہ منسوب ہے

Urdu meaning of isbaatii

  • Roman
  • Urdu

  • asbaatiiyat (ruk) ke nazari.e ko maanne vaala shaKhs
  • rukah isbaat jis kii taraf ye mansuub hai

اِثْباتی کے مترادفات

اِثْباتی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِثْباتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِثْباتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone