تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَصَباتی" کے متعقلہ نتائج

عَصَباتی

عصب سے منسوب یا متعلق، اعصابی، پٹھوں کا، اعصابی

اِثْباتی

اثباتیت (رک) کے نظریے کو ماننے والا شخص

اِثْباتِیَت

(حکمت) اس شے کے حقیقت اور نفس الامر ہونے کا نظریہ جو مشاہدے یا تجربے یا دلائل سے ثابت ہو .

مَسْئَلَہ اَثْباتی

(اقلیدس) صریحی یا قطعی مسئلہ ، وہ مسئلہ جس سے کسی کارروائی یا عمل کا ہونا قرار پائے ۔

عَصَبِیاتی

عصبیات سے منسوب یا متعلق

عَصَبات

(وراثت) وہ اشخاص جو اصحاب الفروض کے موجود ہونے کی حالت میں اس تمام مال کے مالک ہوں جو اصحاب الفروض سے بچے اور اصحاب الفروض نہ ہوں تو میّت کے کُل متروکہ کے مالک ہوں، باپ کی طرف کے مرد رشتہ دار فرزند

عَصَبانی

عصب سے منسوب یا متعلق، اعصابی، پٹھوں کا

عَصَباتِ نَسَبِیَہ

(وراثت) وہ اشخاص جو نسب کے لحاظ سے عصبات ہوں

اثبات

ثبوت بہم پہنچانے کا عمل، (دلائل یا قرائن سے) ثابت کرنا، اِبطال کی ضد

عَصَبِیَت

گروہ بندی کی وجہ سے پیدا ہونے والی مضبوطی، قرابت کا لحاظ و خیال، اپنے مسلک یا گروہ کی وفاداری اور پاسداری

عِصابَت

جماعت.

اِثْباتاً

بطور اقرار ، اقرار میں ، ہاں میں .

عَصَبِیات

اعصابی نظام کا سائنسی مطالعہ یا علم ، علم الاعصاب

اِصابَت

(فکری اور ذہنی قوتوں کی) راستی و درستی، رائے فکر یا تدبیر وغیرہ کا صائب ہونا، صحیح نتیجے پر پہنچنا

اَثْبات

ثفہ اور معتبر لوگ، قابل اعتماد، معزز لوگ

اردو، انگلش اور ہندی میں عَصَباتی کے معانیدیکھیے

عَصَباتی

'asabaatii•'असबाती

  • Roman
  • Urdu

عَصَباتی کے اردو معانی

صفت

  • عصب سے منسوب یا متعلق، اعصابی، پٹھوں کا، اعصابی
  • خلل اعصاب کا
  • (مجازاً) مضطربانہ، گھبرایا ہوا
  • بہت زیادہ زود حِس، مضطرب، بے چین، خوف زدہ

Urdu meaning of 'asabaatii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha asbaanii, aasaabii
  • bahut zyaadaa zuud hiss, muztarib, bechain, Khaufazdaa

'असबाती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • असब से संबंधित, आसाबी (तंत्रीका), पट्ठों का
  • तंत्रीकाओं की ख़राबी
  • (लाक्षणिक) घबराया हुआ, मुज़्तरिबाना
  • अत्यधिक संवेदनशील, मुज़्तरिब, बेचैन, ख़ौफ़ज़दा, भयभीत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَصَباتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَصَباتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone