زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
تَوہِینِ عَدالَت
(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر
چِلْمَن
تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک
ثَقافَت
تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں
اشتقاق
’’ثَبَتَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
ثابِت
۔(ع) صفت۔ ۱۔قائم۔ مستقبل۔ برقرار۔ مضبوط۔ پائدار۔ مستحکم۔ ۲۔صداقت کو پہنچا ہوا۔ مُصدَّقہ۔ تصدیق شُدہ۔ مُستَند۔ ۳۔وہ ستارہ جو گردش نہ کرے۔ جیسے قُطْبَین وغیرہ۔ ۴۔ (عامِلوں کی اصطلاح) عامِلوں نے تمام سال کے مہینے تین قسم کے رکھّے ہیں۔ ثابِت۔ مُنقَلِب۔ ذُو جِہَتَین۔ ’’ثابت مہینے‘‘ اگہن۔ پھاگن۔ جیٹھ۔ بھادوں۔ ان مہینوں میں اپنے فائدے کے واسطے عمل پڑھتے ہیں۔ ’’منقلب مہینے‘‘: کاتک۔ ماگھ۔ بیساکھ۔ ساون۔ ان مہینوں کو نقصان دُشمنوں کے واسطے مخصوص کیا ہے۔ ’’ذو جہتَین مہینے‘‘: کنوار۔ پوس۔ چیت۔ اساڑھ۔ ان مہینوں میں دونوں قِسم کے عمل پڑھ سکتے ہیں۔ ۵۔(عو) (اُردو) وہ جوٹوٗٹا پھو۲ٹا نہ ہو۔ مسلَّم ۔ پورا۔ رست۔ ؎
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔