تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِثْبات کَرنا" کے متعقلہ نتائج

اِثْبات کَرنا

ہست قرار دینا ، ہستی منوانا .

جُرْم کا اِقْبال کَرنا

قصور ماننا، اپنی غلطی کا اعتراف کرنا

عِبادَت کَرْنا

ہر وہ کام کرنا جو اللہ کی خوشنودی کا باعث ہو

اِقْبال کَرْنا

۱. اقرار کرنا ، اعتراف کرنا.

اَوْقات کَرنا

قیام کرنا، ٹھیرنا، ٹھہرنا

اَسْباب کَرنا

سامان کرنا ، اہتمام کرنا ، راہ نکالنا .

اُبال کرنا

گرمی یا آگ کی حرارت سے سیال چیز کا اوپر اٹھنا، جوش کھانا

اِجابَت کرنا

قبول کرنا، ماننا

گَھر آباد کَرنا

۔گھر میں بسنا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) بیاہ کرنا۔ شادی کرنا۔

اِطاعَت کَرنا

obey, comply, succumb, yield, pay homage to

ہَلْبَھل کَرنا

مدد کرنا

اَوْقات بَسَرْ کَرنا

گزارا کرنا، گزر کرنا، زندگی کے دن کاٹنا، زندہ رہنا

اِقْبالِ جُرْم کرنا

اپنے گناہ کا اعتراف کرنا، خصوصاً عدالت کے سامنے اپنے جرم کا اقرار کرنا

اَوْقات ضائِع کَرنا

بے کار کاموں میں وقت کھونا، وقت برباد کرنا

اَوقات بَسَری کَرنا

گزارا کرنا، گزر کرنا، زندگی کے دن کاٹنا، زندہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِثْبات کَرنا کے معانیدیکھیے

اِثْبات کَرنا

isbaat karnaa•इस्बात करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اِثْبات کَرنا کے اردو معانی

  • ہست قرار دینا ، ہستی منوانا .
  • ثابت کرنا ، (کسی واقعے یا دعوے پر) دلیل پیش کرنا .

Urdu meaning of isbaat karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hasat qaraar denaa, hastii manvaanaa
  • saabit karnaa, (kisii vaaqe ya daave par) daliil pesh karnaa

इस्बात करना के हिंदी अर्थ

  • साबित करना, (किसी वाक़े या दावे पर) दलील पेश करना
  • हसत क़रार देना, हस्ती मनवाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِثْبات کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِثْبات کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone