زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
مَزدُور
اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش
’’مالی‘‘ سے متعلق الفاظ
’’مالی‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
اِقْتِصادِیات
وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے، وسائل و ذرائع پیداوار اور مصارف سے متعلق مسائل و مباحث کا فن، معاشیات، علم المعیشت
باچھ برار
ایک معاوضہ، جو اسامی زمینداروں کو دیتی ہے، جس میں مالگذاری کے حصے بھی مالکوں یا اسمیوں سے واجب الادا ہوتے ہیں
دادْنی
وہ رقم جو کاشتکاروں، صنعتکاروں اور دوسرے پیشہ وروں کو پیشگی دی جائے، پیشگی وہ روپیہ جو کسی کام کے واسطے پیشگی دیا جائے
شَرْح نُمُوْ
کسی خاص مدت کے دوران کسی چیز کے ہیئت میں کتنی تیزی سے اضافہ ہوتا ہے، اس کی پیمائش، اضافے کی شرح، ترقی کی شرح
قِسْط بَنْدی
قسط کی مقرری، روپے کی ادائیگی کو چند مقررہ میعادوں میں بانٹنے کا عمل، حصّے باندھ کر ادائیگی، ادائیگی کے لئے جزو کا تعیّن
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔