تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"intermediate" کے متعقلہ نتائج
intermediate کے لیے اردو الفاظ
intermediate کے اردو معانی
اسم، صفت، فعل لازم
- درمیانہ
- درمیانی
- وسطی
- متوسط
- دو نقاط، مراحل یا اشیا کے درمیان واقع
- دخل انداز
- بیچ کا
- بچلا
- کوئی درمیانی چیز
- کوئی درمیانی شخص
- بچولیا
- دلال
- (کیمیا)درمیانی مرکب
- کوئی مادہ جو اس کی خام مال سے تیاری اور مکمل شدہ حالت کے درمیان ہو
- دَرْمِیان پَڑْنا
- مُصالَحَت کَرْنا
- دلالی کرنا
- مداخلت کرنا
- ثالتی کرنا
- صلح کرانا
- بیچ بچاؤ کرانا
- دو فریقوں میں ثالث بننا
intermediate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण, अकर्मक क्रिया
- दरमियाना
- दरमियानी
- वस्ती
- मुतवस्सित
- दो नुक़ात, मराहिल या अश्या के दरमियान वाक़े'
- दख़्ल-अंदाज़
- बीच का
- बिचला
- कोई दरमियानी चीज़
- कोई दरमियानी शख़्स
- बिचौलिया
- दलाल
- (कीमिया)दरमियानी मुरक्कब
- कोई माद्दा जो उस की ख़ाम माल से तैय्यारी और मुकम्मल शुदा हालत के दरमियान हो
- दरमियान पड़ना
- मुसालहत करना
- दलाली करना
- मुदाख़लत करना
- सालसी करना
- सुल्ह कराना
- बीच बचाव कराना
- दो फ़रीक़ों में सालिस बनना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (intermediate)
intermediate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔