تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْتِما" کے متعقلہ نتائج

اِنْتِما

ترقی پذیر

حَسْرَتِ اِنْتِما

निराशा बढ़ानेवाला, दुःख बढ़ानेवाला।

فَیضِ اِنْتِما

رک : فیض انتساب.

مَسَرَّتِ اِنْتِما

مسرت سے پر ، پرمسرت ، خوشی سے بھرا ہوا ۔

صِدْق اِنتِما

سچائی سے منسوب ، سچائی سے تعلق رکھنے والا.

نُزہَت اِنتِما

رک : نزہت افزا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

عَِجْزْ اِنْتِمَاْ

عاجزی سے منسوب، عاجز

اِنْطِماس

लुप्त होना, ग़ायब होना।।

اَناتْما

جس نے اپنے آپ پر قابو نہ پایا ہوا ہو

اَنْتِم

آخری، سب سے آخر کا

اِنْتِہا

حد، نہایت، اوج، عروج

اِنْتِفا

نفی، نہ ہونا

اِنْتِقا

برگزیہ، تزکیۂ نفس

اِحْتِما

فاقہ ، ترک غذا ؛ مضر چیزوں سے پرہیز

اِنْتِشا

مستی ، مست کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتِما کے معانیدیکھیے

اِنْتِما

intimaa•इंतिमा

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: نمو

  • Roman
  • Urdu

اِنْتِما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • منسوب ہونا، متعلق ہونا، رابطہ
  • ترقی پذیر

Urdu meaning of intimaa

  • Roman
  • Urdu

  • mansuub honaa, mutaalliq honaa, raabita
  • taraqqii paziir

English meaning of intimaa

इंतिमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विकसित होना
  • किसी से सम्बन्धित होना, संबंध

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْتِما)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْتِما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone