تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنگ" کے متعقلہ نتائج

اِنگ

جھوجوری بناوٹ کا گھٹیا قسم کا گاڑھا ، پتیل گاڑھا۔

اَنگ

جسم، بدن

اِنگِْت

تلاش

اَن٘گ لَگنا

کام میں آنا.

اَن٘گ مِلائی

(ہندو) آرسی مصحف کی طرح کی ایک رسم جس میں شادی کے موقع پر دولھا دلھن کو آئینے کے سامنے کھڑا کیا اور ایک دوسرے کو دکھایا جاتا ہے ۔

اَنگ کو لَگْنا

(غذا کا) جزو بدن بننا، ہضم ہونا، جسم پر گوشت چڑھنا، فربہ ہونا

اَنگ لَگانا

اپنے جسم کو کسی شے یا شے کو جسم کے قریب لانا

اَن٘گ دَرا

(نگینہ گری) چوبی بتی جس کے منھ پر نگینہ جماکر مان کیا جلئے، انکورا،

اَنگ پَکَڑنا

فربہ ہونا ، جسم پر گوشت چڑھنا

اَنگ موڑی

جماہی ؛ بدن کو پھیلانے کی صورت حال ۔

اَنگ موڑْنا

(لفظاً) منھ پھیر لینا، (کسی سے) بچنا، کنارہ کشی کرنا

اَنْگ بھَنْگی

مرد کو اپنی طرف متوجہ کرنے عورت کا اپنے جسم کے اعضا (آنکھ، کمر، منہ، ہاتھ وغیرہ) کو بڑی فن کاری سے اس طرح حرکت دینا کہ دیکھنے والا اس کی طرف متوجہ ہو، مرد یا عورت کی دل فگار اور دل کشید ادائیں، ناز نخرہ، اد، ہاو بھاو

اَنگ بِدِیّا

علم الابدان، علم تشریح، وہ علم جس میں اعضا کی حقیقت و ماہیت پر شکل و صورت اور وضع وقطع وغیرہ سے بحث کی جاتی ہے

اَنگ دان

(لفظاً) جسم کی خیرات یا زکات، اعضاءِ بدن کا عطیہ

اَنگ چھاپ

(ٹھگی) لاش چھپانے یا گاڑنے کا معمولی گڑھا، لحد

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنگ کے معانیدیکھیے

اِنگ

i.ng•इंग

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

اِنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جھوجوری بناوٹ کا گھٹیا قسم کا گاڑھا ، پتیل گاڑھا۔

Urdu meaning of i.ng

  • Roman
  • Urdu

  • jhojorii banaavaT ka ghaTiyaa kism ka gaa.Dhaa, patiil gaa.Dhaa

इंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झोजोरी बनावट का घटिया क़िस्म का गाढ़ा, पतील गाढ़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone