تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُنگَل اُنگَل" کے متعقلہ نتائج

اُنگَل اُنگَل

تھوڑا تھوڑا سا (بتدریج)۔

اُنگَل

انگلی کی وڑائی کی مقدار، نیز پوروا، نیز آٹھ جو کا ناپ، ہاتھ یا پیر کی انگلی

چار اُنگَل

چاروں ان٘گلیوں کی چوڑائی ، چار ان٘گلیوں کے برابر ناپ ؛ ہتھیلی ، کف دست ؛ ایک گرہ یا ڈھائی انْچ کے برابر ؛ ذراسا ، چھوٹا .

پانچ اُنگَل

انگل سے ناپا ہوا یعنی برابر پان٘چوں ان٘گلیاں کرکے پیمائش کیا ہوا.

اُنگَل بِبڑا

(جراحی) انگلی کے ناخن کی ہڈی کے اندر سے نکلنے والی نہایت تکلیف دہ زہریلی پھنسی جو مواد کی گانٹھ ہوتی ہے اور چیرا دے کر نکالی جاتی ہے ، بسیلا ، بیسیلا۔

دو دو اُنگَل

دوان٘گلیوں کی چوڑائی یا موٹائی کے برابر .

چار چار اُنگَل

تھوڑا تھوڑا، چار انگلیوں کی پیمائش کے مطابق

اُنگَل بید کَرْنا

پریشان کرنا ، انگلیانا۔

دو اُنگَل آگے

کسی کے مقابلے میں کچھ بڑھ چڑھ کر، زیادہ (عموماً برائی میں).

دو اُنگَل کی لَلّو

زبان (حقارت سے کہتے ہیں).

دو اُنگَل کی بَچّی

(عور) چھوٹی سی عمر کی لڑکی ، دودھ پیتی بچّی ؛ تحقیراً بولتے ہیں

سَچ اَور جُھوٹ میں چار اُنگَل کا فَرق ہے

سچَی بات دیکھی جاتی ہے اور جُھوتی بات سُنی جاتی ہے ، اسی لیے کہتے ہیں کیونکہ آنکھ اور کان میں چار انگل کا فرق ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُنگَل اُنگَل کے معانیدیکھیے

اُنگَل اُنگَل

u.ngal-u.ngalउंगल-उंगल

  • Roman
  • Urdu

اُنگَل اُنگَل کے اردو معانی

فعل متعلق

  • تھوڑا تھوڑا سا (بتدریج)۔

Urdu meaning of u.ngal-u.ngal

  • Roman
  • Urdu

  • tho.Daa tho.Daa saa (batadriij)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُنگَل اُنگَل

تھوڑا تھوڑا سا (بتدریج)۔

اُنگَل

انگلی کی وڑائی کی مقدار، نیز پوروا، نیز آٹھ جو کا ناپ، ہاتھ یا پیر کی انگلی

چار اُنگَل

چاروں ان٘گلیوں کی چوڑائی ، چار ان٘گلیوں کے برابر ناپ ؛ ہتھیلی ، کف دست ؛ ایک گرہ یا ڈھائی انْچ کے برابر ؛ ذراسا ، چھوٹا .

پانچ اُنگَل

انگل سے ناپا ہوا یعنی برابر پان٘چوں ان٘گلیاں کرکے پیمائش کیا ہوا.

اُنگَل بِبڑا

(جراحی) انگلی کے ناخن کی ہڈی کے اندر سے نکلنے والی نہایت تکلیف دہ زہریلی پھنسی جو مواد کی گانٹھ ہوتی ہے اور چیرا دے کر نکالی جاتی ہے ، بسیلا ، بیسیلا۔

دو دو اُنگَل

دوان٘گلیوں کی چوڑائی یا موٹائی کے برابر .

چار چار اُنگَل

تھوڑا تھوڑا، چار انگلیوں کی پیمائش کے مطابق

اُنگَل بید کَرْنا

پریشان کرنا ، انگلیانا۔

دو اُنگَل آگے

کسی کے مقابلے میں کچھ بڑھ چڑھ کر، زیادہ (عموماً برائی میں).

دو اُنگَل کی لَلّو

زبان (حقارت سے کہتے ہیں).

دو اُنگَل کی بَچّی

(عور) چھوٹی سی عمر کی لڑکی ، دودھ پیتی بچّی ؛ تحقیراً بولتے ہیں

سَچ اَور جُھوٹ میں چار اُنگَل کا فَرق ہے

سچَی بات دیکھی جاتی ہے اور جُھوتی بات سُنی جاتی ہے ، اسی لیے کہتے ہیں کیونکہ آنکھ اور کان میں چار انگل کا فرق ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُنگَل اُنگَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُنگَل اُنگَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone