تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْگورا" کے متعقلہ نتائج

اَنْگورا

ترکی نسل کا بکرا (اور بکری) ایشیائے کوچک کے شہر انگورہ سے منسوب جس کا اون ریشم کی طرح نرم اور چمکیلا ہوتا ہے.

اَن٘گورَہ

پَچ اَنگُورا

رک : پچ اَن٘گََڑ .

اَنْگوریا

مزدوری کے بدلے ہل بیل لے کر کھیتی کرنے والا ہلواہا یا کسان

اَنگارا

انگارے کی طرح گرم یا لال، نہایت سرخ

اَنگارَہ

ابتدائی نقش، نقش ناتمام، خاکہ

اَنگوارا

گاؤں کے ایک چھوٹے حصے کا مالک

اَنگُوری

انگور سے منسوب: انگور کی وضع کا، انگور کے رنگ کا، انگور سے بنا ہوا

اَن٘گُورِیا

انگوری، انگور کے رنگ کا، ہلکا ہرا رنگ

اَنگوُر

فالسے سے بڑا اور خوبانی سے چھوٹا ایک گول یا قدرے بیضاوی مشہور میوہ، سبز یا گہرا کاسنی رنگ، چھوٹا گول بے تخم جسے سکھا کر کشمش کہتے ہیں، اور بڑا قدرے بیضاوی تخمدار جو سوکھ کر منقیٰ کہلاتا ہے، مویز

اَنْگوری شَراب

انگور کے رس سے بنی ہوئی شراب

اَنْگور کھٹّے ہیں

(ناکامی وغیرہ سے) کھسیانا ہوکر اُس چیز کو برا کہنا جس کے حصول کی کوشش میں ناکامی ہوئی

اَنْگور کی ٹَٹِّی

وہ ٹھاٹر یا ٹٹّی جس پر انگور کی بیل چڑھائی ہے

اَنْگاری

سوچنا، خیال کرنا

اَنگارے

انگارا جس کی یہ جمع یا مغیرہ حالت ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْگورا کے معانیدیکھیے

اَنْگورا

angora•अँगोरा

نیز : اَن٘گورَہ

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

اَنْگورا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ترکی نسل کا بکرا (اور بکری) ایشیائے کوچک کے شہر انگورہ سے منسوب جس کا اون ریشم کی طرح نرم اور چمکیلا ہوتا ہے.
  • ترکی کے مرکز حکومت انقرہ کا قدیم نام

Urdu meaning of angora

  • Roman
  • Urdu

  • turkii nasal ka bakra (aur bikrii) eshyaa.e kochak ke shahr angoraa se mansuub jis ka u.un resham kii tarah naram aur chamkiilaa hotaa hai
  • turkii ke markaz hukuumat anaqraa ka qadiim naam

English meaning of angora

Noun, Masculine

  • a breed of goat that has long soft hair
  • Ankara, the capital of Turkey
  • gnat, mosquito, midge
  • wool or cloth made from the hair of angora goat

अँगोरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मच्छर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْگورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْگورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone