تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِنْدِیات" کے متعقلہ نتائج

عِنْدِیات

رائیں ، خیالات ‘ بے سروپا باتیں ، قصہ کہانیاں ۔

ہِندِیات

ہندوستان کی تاریخ و تہذیب اور زبان و ادب کے مطالعے کا علم (انگ : Indology) ۔

عِنْدِیَت

. (مابعد الطبیعیات) یہ نظریہ کہ صرف انا یا نفس ہی وہ شے ہے جس کا علم حاصل ہو سکتا ہے یا جو وجود رکھتی ہے (انگ : سوپسزم (Solipsism) ۔

ہِندِیَت

ہندوستان کی تہذیب و تمدن ، رسم و رواج ، زبان وغیرہ ۔

ہِندِیَہ

رک : ہندسہ ، اعداد ، نمبر ۔

عِنْدِیَہ

رائے، خیال، کسی چیز کے متعلق دل میں پوشیدہ خیال

اَنْداتا

رزق دینے والا، رزاق، خدا کے لیے، پالنے پوسنے والا، پرورش کرنے والا، مالک یا بادشاہ کو پکارنے کا ایک لقب

عِنایات

عنایتیں، مہربانیاں

عَبْدِیات

عبدیات (رک) کی جمع .

اِنْسِیات

انسان کو ایک نوع حیوانی کی حیثیت سے معرض بحث میں لانے کا علم، انسانیات ۔

ہِندِسِیات

رک : ہندسہ ؛ ہندسے کا علم ۔

عادِیَّات

قدیم یادگاریں، نادر چیزیں، آثار قدیمہ

آنیہ

‘इना' का बहु. बहुत से बरतन

ہَنسِیا

ایک اوزار جو فصل اور گھاس وغیرہ کی کٹائی کے کام آتا ہے، بے دندانوں کی درانتی

اِنْسِیَہ

(الف) امث۔ عورت ، بنت حوا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عِنْدِیات کے معانیدیکھیے

عِنْدِیات

'indiyaat•'इंदियात

  • Roman
  • Urdu

عِنْدِیات کے اردو معانی

  • رائیں ، خیالات ‘ بے سروپا باتیں ، قصہ کہانیاں ۔

Urdu meaning of 'indiyaat

  • Roman
  • Urdu

  • raa.e.n, Khyaalaat ' besar-o-pa baate.n, qissa kahaaniyaa.n

'इंदियात के हिंदी अर्थ

  • मत, विचार; आधारहीन बातें, क़िस्से-कहानियाँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِنْدِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِنْدِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone