تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِمْلا" کے متعقلہ نتائج

اِمْلا

رسم الخط کے مطابق لکھائی، تحریر

اِمْلاک

اثاثہ، ملکیت

اِمْلال

दुःखितं करना, मुलूल करना।

اِمْلاح

नमकीन करना, नमक मिलाना

اِمْلاص

اسقاطِ حمل، قبل ازوقت بچہ گرجانا

اِمْلاق

اِفلاس، تنگدستی، مفلسی، غریبی، درویشی

اِمْلائی

املا سے منسوب ، املے کا، رسم الخط کے مطابق لکھائی، تحریر

اِمْلا طَراز

لکھنے والا، کاتب

اِمْلا نَوِیس

استاد وغیرہ کے بولے ہوئے الفاظ یا عبارت لکھنے والا .

عِمْلاقی

(ہیئت) بہت بڑا ستارہ جس کا قطر تقریباً مدارِ مریخ کے قطر کے برابر ہے ۔

بَد اِمْلا

وہ تحریر جس میں کتابت کی غلطیاں بہت ہوں ؛ وہ شخص جو املے کی غلطیاں کرے.

خُود غَلَط اِنْشا غَلَط اِمْلا غَلَط

یکسر غلط ، سر تاپا غلط ، سراسر غلط ، ایسی بات کے متعلق کہتے جو ہر طرح غلط ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِمْلا کے معانیدیکھیے

اِمْلا

imlaaइमला

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اِمْلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رسم الخط کے مطابق لکھائی، تحریر
  • الفاظ یا عبارت بول کر لکھوانے کا عمل
  • استاد کا بتایا ہوا مضمون، لیکچر (جسے شاگرد لکھ لے)

شعر

Urdu meaning of imlaa

  • Roman
  • Urdu

  • rasm ulKhat ke mutaabiq likhaa.ii, tahriir
  • alfaaz ya ibaarat bol kar likhvaane ka amal
  • ustaad ka bataayaa hu.a mazmuun, laikchar (jise shaagird likh le

English meaning of imlaa

Noun, Masculine

  • material used in a building, bricks, paint, etc.
  • orthography
  • dictation

इमला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अक्षर-विन्यास, इबारत, श्रुतलेख, अनुलेख, वह इबारत जो बच्चों को पुस्तक दिखाये बिना लिखायी जाती है, भरना।
  • शब्दों को शुद्ध रूप में और क्रमवार लिखना; अनुलेख
  • किसी के द्वारा बोले गए शब्दों को शुद्ध वर्तनी में लिखते जाना; श्रुतलेख।
  • अक्षर-विन्यास, इबारत, अनुलेख, वह इबारत जो बच्चों को पुस्तक दिखाये बिना लिखायी जाती है

اِمْلا کے مرکب الفاظ

اِمْلا سے متعلق دلچسپ معلومات

املا اس لفظ کو مذکر اور مؤنث دونوں طرح سنا گیا ہے۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ Dictation کے معنی میں اب یہ عام طور مذکر ہے، اور’’ہجے‘‘ کے معنی میں عام طور پر مؤنث۔ یعنی جب کسی کو کوئی عبارت لکھوائی جاتی ہے توکہتے ہیں، مثلاً ’’میں نے طالب علموں کو املا لکھوادیا ہے‘‘۔ اور کسی لفظ کی لکھاوٹ کے معنی میں بولیں تو مؤنث کہیں گے، مثلاً، ’’اس لفظ کی املا بڑی ح سے ہے، ہائے ہوز سے نہیں۔‘‘ علی اوسط رشک ؎ نامۂ جاناں ہے یا لکھا مری تقدیر کا خط کی انشا اور ہے لکھنے کی املا اور ہے مرزا فرحت ﷲ بیگ، فقرہ: املا بھی اسی کی ہے، انشا بھی اسی کی ہے۔ رشید حسن خاں کا بیان ہے کہ آغا حجو ہندی لکھنوی نے’’املا ‘‘ کو مختلف فیہ لکھ کر مؤنث کو مرجح قرار دیا ہے۔ (’’زبان اور قواعد ‘‘مصنفہ رشید حسن خاں، صفحہ۴۸۱)۔ رشید حسن خاں نے غالب کا بھی ایک حوالہ دیا ہے: ’’املا اہل ہند کی املا کے موافق ہی رہی‘‘۔ یہی قرأت ’’تیغ تیز‘‘ مرتبہ و زیر الحسن عابدی بہ عنوان ’’افادات غالب‘‘ (ص۶۴) میں ہے۔ لیکن ایک خفیف سا امکان ہے کہ غالب نے ’’املا اہل ہند کے املا کے موافق ہی رہے‘‘ لکھا ہو، کیوں کہ اس زمانے میں مجہول معروف کو لازماََ الگ الگ طرح سے نہیں لکھتے تھے۔ بہر حال گمان غالب یہی ہے کہ غالب نے’’املا‘‘ کو مؤنث لکھا ہے۔ مختصراً، آج کی صورت حال یہ ہے کہ کوئی عبارت بول کر لکھائی جائے تو اس املا کو مذکر کہیں گے، اور ’’ہجے یا لکھاوٹ‘‘ کے معنی میں’’املا‘‘ کو مؤنث کہیں گے۔ لیکن ’’ہجے یا لکھاوٹ‘‘ کے معنی میں اسے مذکر کہا جائے تو بھی غلط نہ ہوگا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِمْلا

رسم الخط کے مطابق لکھائی، تحریر

اِمْلاک

اثاثہ، ملکیت

اِمْلال

दुःखितं करना, मुलूल करना।

اِمْلاح

नमकीन करना, नमक मिलाना

اِمْلاص

اسقاطِ حمل، قبل ازوقت بچہ گرجانا

اِمْلاق

اِفلاس، تنگدستی، مفلسی، غریبی، درویشی

اِمْلائی

املا سے منسوب ، املے کا، رسم الخط کے مطابق لکھائی، تحریر

اِمْلا طَراز

لکھنے والا، کاتب

اِمْلا نَوِیس

استاد وغیرہ کے بولے ہوئے الفاظ یا عبارت لکھنے والا .

عِمْلاقی

(ہیئت) بہت بڑا ستارہ جس کا قطر تقریباً مدارِ مریخ کے قطر کے برابر ہے ۔

بَد اِمْلا

وہ تحریر جس میں کتابت کی غلطیاں بہت ہوں ؛ وہ شخص جو املے کی غلطیاں کرے.

خُود غَلَط اِنْشا غَلَط اِمْلا غَلَط

یکسر غلط ، سر تاپا غلط ، سراسر غلط ، ایسی بات کے متعلق کہتے جو ہر طرح غلط ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِمْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِمْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone