تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عامِلَہ" کے متعقلہ نتائج

عامِلَہ

عامل کی تانیث، عمل کرنے والی

مَجلِسِ عامِلَہ

منتخب ارکان کی جماعت جوعملی طور پر تنظیم کی کارکردگی کی ذمہ دار ہوتی ہے، کسی بڑی تنظیم کے ارکان کی خاص کمیٹی جو تفویض کی ہوئی ذمے داریوں کی انجام دہی کے لیے قائم کی جائے، ورکنگ کمیٹی

صَدْرِ عامِلَہ

حکومت کا انتظامی سربراہ

حُرُوفِ عامِلَہ

رک : حروفِ مغیّرہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں عامِلَہ کے معانیدیکھیے

عامِلَہ

'aamila'आमिला

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: قواعد قواعد

اشتقاق: عَمَلَ

  • Roman
  • Urdu

عامِلَہ کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • عامل کی تانیث، عمل کرنے والی
  • حکومت یا کسی پارٹی وغیرہ کی وہ جماعت جواس کے قانون یا قواعد و ضوابط پرعمل درآمد کرائے، تنفیذیہ، ایگزیکیوٹو

اسم، مذکر

  • (قواعد) وہ حروف جومتعلقہ کلمہ میں تخیر پیدا کریں، حروف وغیرہ

Urdu meaning of 'aamila

  • Roman
  • Urdu

  • aamil kii taaniis, amal karnevaalii
  • hukuumat ya kisii paarTii vaGaira kii vo jamaat jo is ke qaanuun ya qavaa.id-o-zavaabat par amal daraamad kiraa.e, tanfiiziih, egziikyuuTiv
  • (qavaa.id) vo huruuf jo mutaalliqaa kalima me.n taKhayyur paida karen, huruuf vaGaira

English meaning of 'aamila

Adjective, Feminine

  • executive

'आमिला के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • आमिल (क) की तानीस, अमल करनेवाली
  • काम करनेवाली स्त्री, कार्य-कारिणी विषय निर्धारिणी, मज्लिसे आमिला
  • हुकूमत या किसी पार्टी वग़ैरा की वो जमात जो इस के क़ानून या कवाहिद-ओ-ज़वानत पर अमल दरआमद किराए तनफ़ीज़ेह, एगज़ीक्यूटिव
  • (क़वाइद) वो हुरूफ़ जो मुताल्लिक़ा कलिमा में तख़य्युर पैदा करें, हुरूफ़ वग़ैरा

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दे॰ 'आँवला'

عامِلَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عامِلَہ

عامل کی تانیث، عمل کرنے والی

مَجلِسِ عامِلَہ

منتخب ارکان کی جماعت جوعملی طور پر تنظیم کی کارکردگی کی ذمہ دار ہوتی ہے، کسی بڑی تنظیم کے ارکان کی خاص کمیٹی جو تفویض کی ہوئی ذمے داریوں کی انجام دہی کے لیے قائم کی جائے، ورکنگ کمیٹی

صَدْرِ عامِلَہ

حکومت کا انتظامی سربراہ

حُرُوفِ عامِلَہ

رک : حروفِ مغیّرہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عامِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عامِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone